دبئی(سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا وائرس کے خدشات کے پیش ِنظر دبئی میں منعقد ہونے والا گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے ۔ دبئی ورلڈ کپ کی سپریم آرگنائزنگ کمیٹی کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ آئندہ سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ریال میڈرڈ کے سابق صدر بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
میڈرڈ (جی سی این رپورٹ)مشہور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے سبب 76سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔لورینزو 1995 سے 2000 تک ریال میڈرڈ کے صدر رہے تھے اور ان کی سربراہی میں کلب نے دو مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ان کے بیٹے لورینزو سانز نے سماجی رابطوں کی ...
مزید پڑھیں »اٹالین کلب یوونٹس کے فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے کلب یوونٹس سے تعلق رکھنے والے ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج آ گئے ہیں۔ ہم نے رضاکارانہ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل بیڈمنٹن فیڈریشن نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے سلسلے میں مختلف ملکوں میںہونے والے کوالیفائنگ ٹور نامنٹس ملتوی کردئیے ہیں، عالمی تنظیم نے اپنے تمام الحاق شدہ یونٹ کو بھی ہدایت کی ہے کہ 12اپریل تک کسی بھی سطح پر کوئی ٹور نامنٹ نہ کرایا جائے۔ کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہونے کا امکان
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے لیے جاپان میں بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کیے جا رہے تھے۔تاہم عالمگیر وبا ...
مزید پڑھیں »باٹنی کے ماہر پروفیسر و بہترین اسپورٹس مین پروفیسر نذیر احمد قاسمی سرکاری ملازمت کی تکمیل کے بعد سبکدوش
کوٹری(پرویز شیخ)نباتیات(حیاتیات) کے ماہر پروفیسر اور اپنے زمانے کے بہترین اسپورٹس مین پروفیسر نذیر احمد قاسمی اپنی سرکاری مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد قابل فخر انداز سے سبکدوش ہوگئے.گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد سے بحیثیت لیکچرر انکا شروع ہوا سفر کوٹری کے علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بطور پروفیسر,پرنسپل کی حیثیت میں شاندار انداز میں اختتام پذیر ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے حکومتی احکامات کے مطابق ملازمین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے تمام ملازمین کے ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کرائے جارہے ہیں اور ان کو احتیاطی تدابیر سے آگاہی بھی دی جارہی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سمیت تمام ملازمین نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ: گرلز نیٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے عالمی کپ کیلئے قومی گرلز ٹیم کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز ملتوی کر دیئے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ یہ ٹرائلز 22 مارچ کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں منعقد ہونے تھے جو کو ملتوی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس، بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفاتر بند
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کورونا وائرس کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے اپنے دفاتر بند کردیئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بی سی سی آئی نے ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں قائم ہیڈ کوارٹر فوری طور پر بند کرتے ہوئے ملازمین کو نوٹی فکیشن جاری کیا ہے کہ دفتر میں آنے ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا
اسلا م آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کرونا وائرس اور حکومتی ہدایات کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ۔ صبح نو کی چئیر پرسن شاہدہ کوثر فاروق کے مطابق حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وویمنز ٹینس مقابلے ملتوی کئے گئے ہیں اور نئے شیڈول کا اعلان حکومت کی جانب سے سرگرمیوں کی بحالی ...
مزید پڑھیں »