پشاور(سپوررٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلے جانیوالے انڈر21 گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا انٹر ریجنل کے مرد وخواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور سمیت مختلف ریجن اور ڈسٹرکٹ کے 7 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت،گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے گیمز کا افتتاح کیا،اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کورونا وائرس، سعودی گیمز ملتوی
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی گیمز ٹورنامنٹ کی مجلس عاملہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدبیر کے طور پر سعودی گیمز تا اطلاع ثانی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی گیمز کی مجلس عاملہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ نئے کورونا وائرس سے متعلق تازہ صورتحال کا ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔پشاور کے قیوم اسٹیڈیم اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو انڈر 21 گیمز منعقد کرنے پر مبارک ...
مزید پڑھیں »خواتین سپورٹس فیسٹیول فٹ بال کے ایونٹ میں پی ایس بی سٹار نے اسلام آباد سٹار کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام خواتین سپورٹس فیسٹیول فٹ بال کے ایونٹ میں پی ایس بی سٹار نے اسلام آباد سٹار کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملازیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد زمان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی منیجر قبطیہ ...
مزید پڑھیں »انڈر21خیبرپختوگیمزافتتاحی تقریب کل 9 مارچ کو منعقد ہونگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیانڈر21گیمز کی افتتاحی تقریب میں متوقع آمدکے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کاجائز لینے کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورکادورہ کیااورسٹیڈیم کے مختلف حصوں کادور ہ کرنے کے ساتھ ساتھ صوبہ بھرسے آئے ہوئے کھلاڑیوںسے بھی ملاقات کی اوران کوملنے والی سہولیات اوردیگرامور پران سے ...
مزید پڑھیں »کالجز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن اپنے مسائل کے حل کے لئے یکجا ہوگئے
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کے کالجز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کے پروموشنز میں حائل رکاوٹوں اور دیگر مسائل کے حل کے لیئے انہوں نے یکجا ہوکر ایک آواز بلند کرنے کا فیصلہ کرلیا.اس ضمن میں انہوں نے اپنے سینیئرز و سابق تجربہ کار ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن سے مشوروں کے بعد سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و کراچی یونیورسٹی کے سینیٹر ظفریارخان کی ...
مزید پڑھیں »خواتین سپورٹس فسٹیول میں سوئمنگ کے مقابلے فروبلز انٹرنیشنل سکول نے جیت لئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) خواتین سپورٹس فسٹیول میں سوئمنگ کے مقابلے فروبلز انٹرنیشنل سکول مارگلہ کیمپس نے جیت لئے جبکہ لاہور گرامر سکول اسلام آباد کیمپس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں گذشتہ روز تیراکی کے کھیلے گئے مقابلوں نتائج کے مطابق 8 سال اوراس سے کم عمر کے مقابلوں میں دعا عثمان ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس ،ثانیہ مرزا کا اہم ویڈیو پیغام آگیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی آگاہی سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جو چین سے شروع ہوئی اور اب دْنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکی ہے، سب سے پہلے ہمیں علامات بارے معلوم ہوناچاہیے ۔ثانیہ مرزا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ...
مزید پڑھیں »شہرہ آفاق فٹبالررونالڈو گرفتار
برازیلہ (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے شہرہ آفاق سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے میں داخلے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق رونالڈینو نے ملک میں داخلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچزبارش کی نذر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ہونے والی بارش کے باعث پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچز بارش کے باعث نہیں ہوسکے۔ پاکستان ٹائی میں کامیابی پر ورلڈ گروپ میں ہی رہے گا اور شکست کی صورت میں ورلڈ گروپ ٹو میں چلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »