اسلام آباد یونائیٹڈ کے فضل حق فاروقی اور رحمنٰ اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیر ملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمن اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

 

 

دونوں پلیئرز اسلام آباد کو اگلے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں پلیئرز افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سیریز ختم ہونے کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے پہنچے ہیں۔انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز 26 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ جوائن کریں گے۔

error: Content is protected !!