پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون انٹرنیشنل سائیکلسٹ ونیشنل چمپئن حلیمہ غیور اورنورالعین نے پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمزکے سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کردیااور کہاکہ یہ ایونٹ انٹرنیشنل رولز کے مطابق نہیں ہورہی ،اس لئے انہیں ان مقابلوں میں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔انکاکہناتھاکہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر انہوںنے اس ریس میں حصہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
رنگا رنگ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے 33ویں نیشنل گیمز افتتاح کر دیا
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شروع ہوگئیں۔ان کھیلوں کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک رنگا رنگ اور پروقار تقریب میں کیا۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلکس میں منقعدہ اس تقریب میں کور کمانڈر لیفٹنٹ جرنل شاہین مظہر،سینیرصوبائی وزیرمحمد عاطف خان ،ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا محمود جان ،سیکرٹری سپورٹس کامران رحمان ،ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ...
مزید پڑھیں »عائشہ ارم 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شرکت کرنے والے سندھ کے دستے کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری مقرر
پشاور/کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین ونگ عائشہ ارم 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شرکت کرنے والے سندھ کے دستے کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری مقرر کردی گئیں.انہیں یہ زمیداری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے سپرد کی ہے.اس موقع پر عائشہ ارم کا کہنا ہے کہ وہ چیف ڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد نے ٹاپ سیڈ ایرانی پلیئر کو شکست دے کر پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد کا مقابلہ ایران کی ٹاپ سیڈ پلیئر سریا آغا ہیجی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کا افتتاح، تصویری رپورٹ دیکھیں
پشاور (نواز گوہر)پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 33 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح ہوگیا ، 6 روزہ گیمز میں 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑی 30 سے زیادہ کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔قیوم اسپورٹس کمپیلکس پشاور میں33ویں نیشنل گیمزکے آغاز پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے ساتھ کھلاڑیوں اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ باسکٹ بال انڈر19گرلز میں سیڈرکالج اور نکسر کالج نے فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے 8ویں روز باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے کھیلے گئے۔ باسکٹ بال کے مقابلے انڈر19گرلز اینڈ بوائز دونوں کیٹیگری میں الفا کالج اورالفا کور گراؤنڈ پر منعقد ہوئے۔ کرکٹ میچز ہل پارک ار آئی بی اے کرکٹ گراؤنڈز پر ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔انڈر19باسکٹ بال (گرلز)ایونٹ میں پہلا سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ، ماہ نور شہزاد فائنل میں داخل
اسلام آباد (رپورٹ نواز گوھر) پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ماہ نور شہزاد اور ایرانی کھلاڑی ثریا آغائی حجی آغاکی فائنل میں ،مینز سنگلز مارشیس کےجولین پاول اور تھائی لینڈ کے ساران جیمسری بھی فائنل میں پہنچ گئی ویمنز ڈبلز میں پاکستانی کھلاڑیوں ماہ نور شہزاد و بشری قیوم اور مالدیپ کی امیناتھ نبیہاعبد الرزاق وفاطمہ ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کا میلہ آج سے شروع ہوگا
پشاور (نواز گوہر) 33ویں نیشنل گیمز کا میدان آج بروز اتوار پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں سجے گا، دس ہزار کھلاڑی و آفیشلز 32 مردوں اور 27 خواتین گیمز میں شرکت کریں گے۔پشاور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا میں 9 سال بعد منعقد ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں، کاکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے اسٹار فٹ بالر رکارڈوکاکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہیں، پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جسے پالش کرنے کے لیے اکیڈمیز بنانا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ گیند کی طرح ہر بچے کو فٹ بال دینا ہوگی،انہوں نے پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »عالمی اعزاز کشمیریوں کے نام کرتا ہوں، محمد آصف
انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے محمد آصف نے اپنی کامیابی کشمیری بھائیوں کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اکیلے ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔محمد آصف نے ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلی گئی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 ...
مزید پڑھیں »