لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمیک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے مختلف کے کھیلوں مردوخواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 24اکتوبرسے شروع ہورہے ہیں جو 7نومبر تک جاری رہیں گے تربیتی کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پیر کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
رشیا نے سوکا ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجالیا‘ پولینڈ کو2-3سے شکست
یونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم پرکھیلے گئے دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں رشیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں پولینڈ کو2-3سے شکست دے کرسوکا ورلڈ کپ کا نیا چمپئن بن گیا۔لارڈ شہزاد علی، چیف ایگزیکٹیو، مانٹریال ہولڈنگز نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی پیش کی ۔ شاہزیب ٹرنک والاو دیگرلیثرلیگز آفیشلزکی تقریب تقسیم انعامات ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آذربائیجان کے مابین کھیلوں کے شعبہ میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
باکو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آذربائیجان کے مابین کھیلوں کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، اس سے دونوں ممالک کے مابین تعاون، کھیلوں کی ٹیموں کا تبادلہ اور دو برادر ممالک کے مابین مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کا موقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور آذربائیجان کے وزیر ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کی اولمپک مشعل ملک بھر کا سفر کرنے کے بعد میزبان شہر پشاور پہنچ گئی
پشاور(عاصم شیراز/سپورٹس لنک رپورٹ) 33ویں نیشنل گیمز کی اولمپک مشعل ملک بھر کا سفر کرنے کے بعد میزبان شہر پشاور پہنچ گئی ، تاریخی قلعہ بالاحصار کے پہلو میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں سکواش کے پاکستان نمبر 1 کھلاڑی فرحان محبو ب نے مشعل وصول کی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک کے حوالے کی ، تفصیلا ت کے ...
مزید پڑھیں »ماں بننے کا عمل آپ کے خوابوں کے آڑے نہیں آ سکتا،ثانیہ مرزا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رک جاتی۔بھارتی جریدے ’ ایل آفیشیل ‘ کو ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ ’اپنے خواب خود کو یاد دلاتے رہیں اور ماں بن جانے سے زندگی ...
مزید پڑھیں »دوسرا سوکا ولڈ کپ کے 80گروپ میچ مکمل‘ دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا۔ 5,5 ٹیموں پر مشتمل 8گروپ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر 80میچزیونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم ،رتھم نوپر کھیلے گئے ۔ہر گروپ کی 2تاپ ٹیموںنے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ گروپ ’اے‘ سے یونان ، میکسیکو، گروپ ’بی‘ سے برازیل ، کروشیا، گروپ ...
مزید پڑھیں »آمنہ عمران خان نے قائم مقام ڈی جی سپورٹس کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈیشنل سیکر ٹری آئی پی سی آمنہ عمران خان نے بطور ایکٹنگ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کا اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے. اپنی تعیناتی کے فورا بعد گذشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لینے کے بعد پی ایس بی افسران سے ملا قات کی ان سے تعارف حاصل کیا . آمنہ عمران ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن سندھ کے کوچ محمد شارق صدیقی کی متعرف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن نے کوچ سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن محمد شارق صدیقی کیپاکستان میں ڈوج بال کو فروغ دینے کی کوششوں کو سراہا۔ مقامی ، علاقائی ، قومی ، نچلی سطح اور ڈاج بال پروگرام کے کامیابی سے انتظام کرنے میں اعلی سطح کے تجربے اور مہارت کی تصدیق کی گئی ، اسٹوڈنٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں تمغہ جیتنے والے ،خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل کے پی کے سپورٹس بورڈ اسفند یار خٹک نے 9 سے 15 نومبر تک پشاور میں ہونے والے 33 ویں قومی کھیلوں میں خیبر پختونخواہ کی جانب سے کھیلتے ہوئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے لئے بڑی انعامی رقوم کا اعلان کر دیا ہے.انہوں نے بتایا کہ ان قومی گیمز میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کی ٹارچ آج ایبٹ آباد پہنچے گی
ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )33ویں قومی کھیلوں کے سلسلے میںٹارچ ریلےآج 19اکتوبر آج شام چار بجے ایبٹ آباد پہنچے گی کواڈینیٹر قومی کھیل ایبٹ آباد طارق محمود نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشعل کا سفر ملک کے مختلف شہروں کراچی کوءٹہ لاہور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا ناراں آئے گا ...
مزید پڑھیں »