اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار ہوگئے ۔ ایک انٹرویومیں محمد وسیم نے کہاکہ وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر ڈیوڈ وان کی نگرانی میں فائٹ کی بھرپور انداز میں تیاریاں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ 13 ستمبر کو دبئی میں تھائی لینڈ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کبڈی چمپئن شپ کیر کلاں کلب نے جیت لی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کبڈی چمپئن شپ کیر کلاں کبڈی کلب نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے فائنل میچ میں گجر کبڈی کلب کو12 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔تفصیلات کے مطابق مشعل یوتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام جاری جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول میں کبڈی ایونٹ کا فائنل کیر کلاں کبڈی کلب اور گجر کبڈی کلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت اکبر حسین دُرانی، وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ نے سپورٹس کمپلیکس کے احاطہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیاہے، اس موقع پر عارف ابراہیم، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ، آغا امجداللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(سہولیات)، منسٹری آف IPC، سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کیخلاف نفرت انگیز ریمارکس برطانوی شہری کو مہنگے پڑ گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ممتاز مصری فٹ بالر محمد صلاح کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس دینا والا برطانوی شہری گرفتار کر لیا گیا.تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیر لیگ کے مشہور فٹ بال کلب لیور پال کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح کے خلاف متعصبانہ ٹویٹ کرنا میرسی سائیڈ کے باسی کو مہنگا پڑ گیا.برطانوی پولیس نے جمعرات کے روز ایک 32 سالہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پولیس اہلکارنے باکسنگ رنگ میں دھوم مچا دی
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین میں منعقد ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز ( ڈبلیو پی ایف جی )کے اٹھارویں ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نوجوان پولیس اہلکارخان سعید آفریدی چاندی کا تمغہ لینے میں کامیاب ہوگئے۔چین کے صوبے سیچوان کے شہر چینگڈو میں منعقد عالمی مقابلوں میں خان سعید آفریدی نے پاکستان کی نمائندگی کی اور سلور ...
مزید پڑھیں »فارن کوچ کیون ریوزسوکا ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کو تیار کریں گے
کراچی (ریاض احمد) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا لائسنس کوچ کیون ریوز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ہے ۔ وہ ماضی میں ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے تین شہروں میںاوپن ٹرائیلز کا انعقاد
کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے تعاون سے لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوگیا۔ کراچی میں کھیلی گئی نیشنل چمپئن شپ میں چاروں ریجن سندھ بلوچستان، خیبر پختونخوااورپنجاب کی چمپئن ٹیموں عبدل ایف سی ،کراچی(سندھ)، گوادر ایف سی (بلوچستان)، شنواری ایف سی (کے پی کے)اور باٹا کلب لاہور(پنجاب) نے حصہ لیا ۔ کراچی کے وسیع وعریض اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نقی محسن انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سابق نیشنل چیمپئن سید نقی محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم نقی محسن پاکستان ریلوے میں آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے سربراہ کے علاوہ سابق سیکرٹری پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن، نائب صدر بیڈمنٹن ایشیا اور نائب صدر ڈیویلپمنٹ بیڈمنٹن ایشیا فار ساوتھ ایسٹ ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ...
مزید پڑھیں »فیفا نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل تحفظات کی نظر ہونے کا غالب امکان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تنازعہ کے حل کیلئے ماہ جون 2019میں فیفا اور اے ایف سی کی فیکٹس اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔فیصل صالح حیات نے تو اپنی کابینہ کے ساتھ ان سے میٹنگ کی لیکن اشفاق حسین شاہ گروپ نے کمیٹی کاسردار نوید ...
مزید پڑھیں »دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ 2019،پاکستان انڈر15ٹیم کل چین روانہ ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر 15بیس بال ٹیم دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے پندرہ اگست کی صبح چائنا روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ اگست کی 19 سے 25تاریخ تک شین زین چائنا میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، چائنا، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور فلپائن کی ٹیمیں شامل ...
مزید پڑھیں »