پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں فٹبال کے مقابلے اختتام پزیر ہوگئے ، فائنل میں مردان کلب نے شاندار اور دلچسپ مقابلے کے بعد رشکئی فٹبال کلب کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور رکی ریڈ بل پاکستان کے برانڈ سٹوڈنٹ منیجر مجتبیٰ شاہ سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں نجی شعبہ اہم کردار ادا کررہا ہے، نجی شعبہ کے تعاون سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کی ترقی اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ریسلر انعام بٹ کو 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے، اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ...
مزید پڑھیں »انڈر16کھلاڑیوں کیلئے سپورٹس سکول بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر نے منگل کی شب ادارہ منہاج القرآن میں شہراعتکاف اور افطار ڈنر میں شرکت کی اور مذہبی سکالر علامہ طاہرالقادری کے صاحبزادوں چیئرمین سپریم کونسل ادارہ منہاج القرآن ڈاکٹرحسن محی الدین، صدر منہاج القرآن ڈاکٹرحسین محی الدین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے الگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا سردارنوید حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار
کراچی (ریاض احمد) فیفا اورایف سی مشن کی پاکستان آمد پر ہر طرح کے بیانات خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور دونوں گروپ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ فیصل صالح حیات کا حمایتی گروپ مشن کے سردار نوید حیدر خان سے ملنے سے انکار کو اپنی فتح کی نوید اورفخریہ اسے اپنی کامیابی ...
مزید پڑھیں »فیفا اور اے ایف سی وفدکے سربراہ سے اشفاق شاہ کی ملاقات
کراچی (ریاض احمد) صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن سید اشفاق شاہ نے گذشتہ روز فیفا اور اے ایف سی کے وفد کے سربراہ سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ لاہور سے موصولہ تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن کا وفد کے سربراہ سے خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال ہوا اور انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی موجودہ صورتحال سے تفصیل سے آگاہ کیاگیا۔فیفا ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مرزاعلی بیگ نے 22 مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے یہ اعزاز حاصل کیا اور ان کا تعلق ہنزہ سے ہے۔دوسری جانب کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں ...
مزید پڑھیں »تیسرا ڈائمنڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ا ی نائن ٹائیگر زنے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )تیسرا ڈائمنڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ا ی نائن ٹائیگر زنے جیت لیا۔ ڈائمنڈ گراونڈ میں کھیلے گئے فائنل میں ای نائن ٹائیگرز نے ایگل ایف سی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دی۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کی طرف سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے مگر ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ): قومی ٹیم کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے یہ چیمپئن شپ آئندہ ماہ 28 جون سے 6 جولائی تک جاپان میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی سطح کے چودہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، سنگارپور، ملائیشیائ، تھائی لینڈ، برونائی، تائیوان، ہانگ ...
مزید پڑھیں »سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات نے کس طرح لوٹ مار کی، کرپشن کے ثبوت سامنے آگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صدر ،پی ایف ایف فیصل صالح حیات کی فیفا اور اے ایف سی سے 2015تا2018 کی تین سالہ معطلی کی مدت کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کو اے ایف سی سے ملنے والی ایک ملین ڈالر سالانہ کی فنڈنگ کے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں ۔سابق قومی کپتان غلام سرور کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »