اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی پر ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے عالمی چمپین اور فخر پاکستان جان شیر خان کو بھی انتہائی تشویش ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈ چمپین نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پر امن ملک ہے جو کے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4مارچ کو طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین کریں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت نامے جاری کر ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، ...
مزید پڑھیں »دوسرا قائداعظم ووشو کپ اور ڈارٹس کپ 2019ء لاہور ڈویژن نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منعقد ہونے والا دوسرا قائداعظم ووشو کپ 2019ء لاہور ڈویژن نے جیت لیا،گوجرانوالہ نے دوسری اور راولپنڈی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ دوسرا قائداعظم ڈارٹس کپ بھی لاہور ڈویژن نے جیت لیا، بدھ کو دوسرے روز بھی دوسرے قائداعظم ووشو کپ اور ڈارٹس کپ کے مقابلے ہوئے، حتمی نتائج کے مطابق دوسرا ...
مزید پڑھیں »آل کراچی محبا ن ویمن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) آٹھواں آل کراچی محبا ن ویمن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن مس شاہدہ پروین نے ربن کاٹ ایونٹ کا افتتاح کر کیا ۔سندھ بلوچستان اسپورٹس ویلفیئر ، محبان اور ٹرین نیشنل آرم اسپورٹس کے اشتراک سے اور کراچی اور سندھ آرم ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) ایگزیکٹیو باڈ ی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ادارہ میں کرپشن کرنے والے کرپٹ افسران کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ میں انتظامی نااہلی اور اربار اختیار ماضی میں سپورٹس بورڈ کو لُوٹنے والے آج ایک بار پھر متحرک ہو کر ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیراہتمام پشاور ریجن خواتین کھلاڑیوں میں سکالر شپ کی تقسیم
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 گیمز کے فاتح خواتین کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شپ کا سلسلہ پشاور ڈویژن سے شروع ہوگیا ، پہلے مرحلے پشاور ریجن کے سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں میں 33 لاکھ روپے کے وظائف تقسیم کئے گئے اس موقع پر ممبرصوبائی اسمبلی ڈاکٹرسمیرا شمس نے چیکس تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سپینش لیگ میں لیونل میسی نے اپنی کمال کلاس کی دھاک بٹھا دی۔ سویا کے خلاف تین گول کر کے کیریئر میں ہیٹ ٹرکس کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا کی چار دو سے جیت، ٹاپ پوزیشن مستحکم ہو گئی۔سپینش لیگ لالیگا میں بارسلونا کا سویا سے مقابلہ ہوا۔ نیوس نے 22 ویں منٹ گول سے ...
مزید پڑھیں »‘سیرینا ولیمز کو کارٹون میں ڈراؤنا دکھانا نسلی تعصب نہیں‘ ،آسڑیلوی پریس کونسل
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس سپر اسٹار سیرینا ولیمز ہمیشہ ہی اپنے بہترین کھیل، اشتہارات اور خواتین سمیت سیاہ فام افراد کے حقوق کے لیے بات کرنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔سیرینا ولیمز 23 بار گرینڈ سلیم چیمپیئن جیت چکی ہیں جب کہ انہوں نے 6 مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا ہے۔گزشتہ برس ...
مزید پڑھیں »تیسرا ڈپٹی کمشنر صوابی سپورٹس فیسٹیول،پروقار تقریب کیساتھ بام خیل سپورٹس کمپلیکس میں شروع
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) تیسرا ڈپٹی کمشنر صوابی سپورٹسفیسٹول پروقار تقریب بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں شروع ہوگئی جس میں تین ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں ، فیسٹول کا باضابطہ افتتاح چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر نے کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر صوابی سلمان لودھی ...
مزید پڑھیں »