نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر رومن رینز نے گزشتہ برس اکتوبر میں منڈے نائٹ را کے دوران مداحوں کو بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے متعلق بتا کر رنجیدہ کر دیا، علاج کیلئے انھیں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ چھوڑنی پڑی تھی تاہم اب انھوں نے ریسلنگ رنگ میں دوبارہ اترنے کا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آسٹریلین اوپن :ماریہ نے بڑا معرکہ سر کرلیا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ )روسی ساحرہ ماریہ شراپوا نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز ٹائٹل کی دفاعی چیمپئن کیرولین ووزنیاکی کو زیر کرلیا ،انہوں نے 2 گھنٹے 24 منٹ تک کھیلے گئے میچ میں کیرولین ووزنیاکی کو 3-6 ،6-4 اور4-6 سے شکست دے کر پری کوارٹرفائنل راؤنڈمیں رسائی حاصل کرلی ۔ویمنز سنگلز مقابلوں میں امریکہ کی سلونی سٹیفنز، جمہوریہ ...
مزید پڑھیں »پرو ہاکی لیگ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج مکمل ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرو ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گزشتہ روز شروع ہوگئے،آج ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج کرے گی ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی ، قاسم خان اور ایاز محمود نے ٹرائلز کی نگرانی کی۔ کوچ ہاکی ٹیم دانش کلیم کاکہناہے کہ ...
مزید پڑھیں »اگلے ایک سال میں ایک ہزار چھوٹے گرائونڈ بنائیں گے،جنید خان
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں کھیلوں کے شعبے میں کافی تبدیلی آئی ہے پچھلے دور سے زیادہ تیزی سے کام جاری 55 تحصیل اور 28 سکول گراؤنڈز مکمل کرلئے گئے ہیں ، قبائلی اضلاع کی 25 تحصیلوں میں بھی گراؤنڈز بنائے جارہے ہیں ، اگلے پانچ ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان کا اگلا جوڑ امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ سے پڑے گا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جلد امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے مقابلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے لڑنے عامر خان رنگ میں اتریں گے، دونوں کے درمیان مقابلہ امریکی شہرنیویارک میں ہوگا۔مقابلے کا اعلان دونوں باکسرز کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا، دونوں حریفوں نے دوسرے کو شکست دینے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ،سرینا ولیمز تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکی سٹار سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ رومانیہ کی سیمونا ہالپ اور سربیا کے نواک جوکووچ نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لئے۔میلبرن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلےجاری ہیں جس میں امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے ایک اور جیت اپنے نام کر لی ہے۔ امریکی سٹار نے تیسرے راؤنڈ میں کینیڈا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کو عراقی کلب کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیئر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کی ہے۔اس بارے میں کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پتایا (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔تھائی لینڈ کے شہر پتایامیں جاری ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم تھائی لینڈ کو تین صفر سے ہرا دیا۔پاکستان کے حمزہ خان، فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے میچز جیتے ہیں۔ایشین ...
مزید پڑھیں »صوبہ میں ہاکی کی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے ،اس کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ میںہاکی کی بحالی کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے، ہاکی کی ترقی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈرمیں شامل ہے، انڈر16 کھلاڑیوں کو ہاکی کی تربیت دینا ...
مزید پڑھیں »ڈی سی سینٹرل گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا اعلیٰ پیمانے پرانعقاد ہوگا‘ وسیم الدین
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں فٹبال کی ترقی و ترویج کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جاسکے۔ ڈی ایف اے سینٹرل کے ساتھ مل کر ڈی سی سینٹرل گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کو اعلیٰ پیمانے پر منعقد کرکے مقامی ٹیموں کو کھیل کے بھرپورمواقع فراہم کریں ...
مزید پڑھیں »