لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا اتوار کے روز پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان گرین اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سروراور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین نے فائنل جیتنے والی پاکستان گرین کی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا،فائنل آج پاکستان گرین اور بھارت کے درمیان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اتوار کے روز ہو نے والے انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کے لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں،آج اتوار کے روز دوپہر 3بجے پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان گرین اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل کھیلا جائے گا جبکہ 2بجے ...
مزید پڑھیں »پہلی جے کے اے بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس زندگی کا لازمی جزو کی حیثیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب لانا ہمارا مشن ہے جس کے لئے اقدامات کررہے ہیں،کراٹے کا کھیل نوجوانوں کو سیکھنا چاہئے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہر کھیل کو ترقی دینے کے لئے سہولتیں فراہم کررہا ہے، ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »انجریز سے پریشان اینڈی مرے ٹینس کو گڈبائے کہہ گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل انجری سے پریشان ہوکر کورٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میرے لیے کمر کی تکلیف ناقابل برداشت ہوچکی ہے، میں کھیلنا چاہتا تھا لیکن تکلیف کے باعث کھیل جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ میں نے آسٹریلین ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا پاکستان گرین نے ایران کو شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کے دوسرے روز جمعہ کو ساہیوال میں دو میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں پاکستان گرین نے ایران اور دوسرے میچ میںپاکستان وائٹ نے بھارت کوشکست دیدی، ظفرعلی سٹیڈیم میںہزاروں شہریوں نے میچز دیکھے، شائقین کبڈی نے کھلاڑیوں کو بھرپور داد دی، سٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز احمد بھٹی عمرے کی ادائیگی کے بعد عابد نعیم سکریٹری سندھ ڈاج بال کی جانب سے مبارکباد دی گئی اس موقع پر سیکریٹری جودو ایسوسی ایشن محمد رفیق۔ کنگفو ووشو وقار علی زلفی ۔انیس الرحمٰن کراٹے ۔شوٹنگ بال اعجاز احمد نے بھی شرکت کی ۔ڈائریکٹر صاحب نے تمام عہدیداروں کا شکریہ ...
مزید پڑھیں »سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کل ہفتہ سے اسلام آباد ٹینس کورٹ میں شروع ہوگی۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح سول ایوی ایشین کے ڈائریکٹر جنرل حسن بیگ کریں گے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور پر ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس فیسٹو ل آج سے ایک رنگارنگ تقریب سے آغاز ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس فیسٹو ل آج سے شروع ہورہاہے تین روزہ سپورٹس فیسٹول کی رنگارنگ تقریب آج سہ پہر تین بجے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہورہی ہے ا س مو قع پرممبرصوبائی اسمبلی رابعیہ بصری مہمان خصوصی ہونگیں جبکہ افتتاحی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ ،ڈائریکٹرنیشنل بک فاوندیشن مراد خان مہمند بھی خصوصی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی انٹرکلب ڈویژنل کراٹے چیمپئن شپ 13جنوری کو کھیلی جائیگی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کے دو ستارے پاکستان پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام ...
مزید پڑھیں »