ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز احمد بھٹی عمرے کی ادائیگی کے بعد عابد نعیم سکریٹری سندھ ڈاج بال کی جانب سے مبارکباد دی گئی اس موقع پر سیکریٹری جودو ایسوسی ایشن محمد رفیق۔ کنگفو ووشو وقار علی زلفی ۔انیس الرحمٰن کراٹے ۔شوٹنگ بال اعجاز احمد نے بھی شرکت کی ۔ڈائریکٹر صاحب نے تمام عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا جون کو عمرے کی مبارک باد دینے آئے تھے۔

error: Content is protected !!