دیگر سپورٹس

چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے اپنی ٹیم لیورپول کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا،میچ کی جھلکیوں کی ویڈیو دیکھیں

لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ )لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح نے شاندار گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچا دیا،محمد صلاح کی جانب سے نیپولی کیخلاف کیا جانے والا واحد گول لیورپول کو پری کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچانے کا سبب بن گیا، ہوم گرائونڈ ہونے والے اس مقابلے کے آخری لمحات میں محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات آج ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آج بدھ 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ صدارتی امیدوار کے طور پر فیصل صالح حیات گروپ کے انوار الحق قریشی اور ملک عامر ڈوگر، ظاہر شاہ، سردار نوید حیدر گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ اور ظاہر شاہ گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ امیدوار ہیں۔نائب صدور کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر ، تحصیل بورے والہ گرلز نے بیڈمنٹن ٹائیٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونے والے مقابلوں میں تحصیل بورے والہ گرلز نے تحصیل وہاڑی کو شکست دیکر انٹر تحصیل گرلزبیڈمنٹن ٹائیٹل جیت لیا،تحصیل وہاڑی کی لڑکیوں نے اس شکست کا بدلہ تحصیل بورے والہ کو ٹیبل ٹینس میں شکست دیکر لیا،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی جاری سالانہ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

حکومت فٹبال فیڈریشن کے انتخابات میں کسی کی سپورٹ نہیں کر رہی،عامر ڈوگر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں کسی کی سپورٹ نہیں کررہی ہے اگر سپورٹس کرتی تو میرے ، ظاہر علی شاہ اورسردار نوید حیدر کے کاغذات مسترد نہ ہوتے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بیلجیئم نے پاکستانی ٹیم کا قصہ تمام کردیا

بھونیشور: (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیدی۔بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہو ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس تائیکوانڈچیمپن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع

پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ)جنید خان نے بلاشعبہ صوبے میں کھیل وکھلاڑی کوبلندی پرپہنچادیاہے مراد علی مہمند پہلی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تائیکوانڈچیمپن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیںشروع ہوگئی تین روزہ ایونٹ کاافتتاح ایک رنگاررنگ تقریب سے ڈائریکٹرنیشنل بک فاونڈیشن مراد علی مہمندنے کیا جبکہ اس موقع پرایڈمنسٹریٹرحیات آبا دسپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ بھی موجود تھے تین دن تک جاری ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سالیڈیریٹی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ،طلحہٰ طالب نے طلائی تمغہ جیت لیا

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ) قاہرہ میں جاری انٹرنیشنل سالیڈیریٹی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہٰ طالب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔طلحہٰ طالب نی67 کلو کیاسنیچ میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کٴْل 3 میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔67کلو گرام کلاس میں مصر نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور سعودی عرب نے تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد 16 دسمبر کو ہو گا

ہری پور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد 16 دسمبر کو کمیٹی گرائونڈ میں ہو گا۔ پاکستان بھر سے نامور اور پروفیشنل باکسر شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو 16 دسمبر کو کرٹس (کمیٹی) گرائونڈ کے ملٹی پرپز ہال میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free