کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے تحت کراچی پریس کلب میں سالانہ دعوت حلیم اور حج کی سعادت حاصل کرنے والے سجاس کے سینئر ممبر سید نصر اقبال اور عالم زیب کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت حلیم میں وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے اطلاعات،آرکائیو،اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب ،سندھ کے سابق نگراں وزیر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
میکڈونلڈ23 ویں نیشنل جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ کی تصویری جھلکیاں
میکڈونلڈ23 ویں نیشنل جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) میکڈونلڈ23 ویں نیشنل جونئیر ایج گروپ سوئمنگ چیمپن شپ عادل خان سوئمنگ پول قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری ہے۔ جس میں ملک بھرسے دوسو سے زائد کھلاڑی 47مختلف ایونٹس میں شرکت کررہے ہیں ۔دوسرے روزڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسپورٹس بورڈ عزیز اللہ خان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرنعمت اﷲ مروت، کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال،ایئرفورس کے منصورخان آرمی کی جیت میں دیوار بن گئے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں ایئرفورس کے منصور خان نے آرمی کی راہ میں دیوار بن گئے،مقابلہ 2۔2 گول سے برابری پر ختم ہوا، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے میچ میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پی اے ایف ...
مزید پڑھیں »قومی یوتھ و جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 13اکتوبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ 13 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ گزشتہ روز صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسرا آل پاکستان چیف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018 نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے ۔ 7 روزہ ٹورنامنٹ میں ملک کی بہترین آٹھ ٹیموں کے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا ئینگے۔ ٹورنامنٹ کے چھٹے روزسیمی فائنلز میں،نیشنل بینک آف پاکستان اور واپڈا کی ٹیموں نے میدان مار لیا۔ دوسرے آل پاکستان چیف آف ...
مزید پڑھیں »سابق ڈائریکٹرجنرل سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا پولیس حراست میں،ویڈیودیکھیں
سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ سمیت 3 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس کمپلیکس نارووال میں 15کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی ، ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔ایف آئی اے کے تفتیشی آفیسر نے سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی محمد اختر نواز ، ایس ڈی او سرفراز رسول اور ٹھیکیدار محمد ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن میں یوتھ گیمز کا میلہ سجنے کو تیار،تیاریاں عروج پر
بیونس آئرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) بیونس آئرس یوتھ گیمز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر میں میلے کا سا سماں ہے۔ جیت کے جوش نے ویمن پلیئرز کو زیادہ مصروف کر دیا۔ارجنٹینا کے شہر میں کھیلوں کا میلہ سجنے کو تیار ہے، 6 اکتوبر سے شروع ہونے والی یوتھ اولمپکس گیمز کی تیاریاں عروج پر ہیں، جمناسٹرز کھلے میدان ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،نیمار کی ہیٹ ٹرک،پی ایس جی کی جیت
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں پی ایس جی کے سپر سٹار نیمار نے گولز کی ہیٹ ٹرک کر دی، حریف ٹیم کو چھ ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، ادھر لیونل میسی کے دو گولز نے بارسا کو فتح دلا دی۔دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال کے بڑے مقابلے چیمپئنز لیگ میں جاری ہیں ۔ گروپ سی ...
مزید پڑھیں »