پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواجنیدخان نے انسانیت کی ایک ایسی مثال قائم کی ہے کہ سب کوحیران کردیا کیونکہ انہوںنے دل کے عارضہ میں مبتلا غریب ٹینس کوچ رومان کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کرکے انکے کامیاب آپریشن کرانے میں کلیدی رول اداکیاہے جس پر نہ صرف خودٹینس کوچ رومان اور انکے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشین گیمز،پاکستان نے بیس بال میں تھائی لینڈ کو شکست دیدی،ویڈیو رپورٹ
اتحاد کی طاقت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز 2018 میں متحدہ کوریا کے دستے نے کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کرتے ہوئے مشترکہ طور پر پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا۔اس مشترکہ ٹیم نے کشتی رانی کے 500 میٹر ڈریگن بوٹ کی ویمنز ریس میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں مشترکہ ٹیم کو پہلا سونے کا ...
مزید پڑھیں »رومن رینز کے مداحوں کیلئے بڑی خبر
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ ہفتے رومن رینز نے 2 سال بعد پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ جیت لی تھی اور پھر اپنے گروپ شیلڈ کے ساتھ اکھٹے ہوئے اور اب انہوں نے جان سینا کو بھی اس اعزاز سے محروم کردیا جو برسوں سے ان کے نام تھا۔جان سینا نے 15 برسوں میں پہلی بار سمر سلیم ...
مزید پڑھیں »سالہا سال سے فیڈریشنوں پر قابض عہدیداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان آئندہ دو ہفتوں کے دوران وزارت بین الصوبائی رابطہ کے اعلی حکام سے بریفنگ لیں گے،جس میں بین الصوبائی معاملات کے علاوہ پاکستان میں کھیلوں کے معاملات کے حوالے سے خصوصی سیشن ہوگا،جس میں وزارت کے حکام وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں کھیلوں کے معاملات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز: ہاکی میچ میں پاکستان نے ملائیشیا 1-4 سے شکست دیدی
ایشین گیمز 2018 کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد نے دو گول اسکور کیے جبکہ محمد عرفان اور مبشر علی نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔پاکستان گروپ کا آخری ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ قومی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹاپ پاکستانی اسنوکر اسٹار محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال آئندہ ماہ قطر میں ہونے والے ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں ایونٹس19 سے 25 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق قطر میں ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »لباس پر اعتراض
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے سے روک دیا۔فرنچ اوپن کے میچز میں سیرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فرینچ ٹینس فیڈریشن کے صدر برنارڈ گوشیلی نے بیان جاری کیا ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ دیوانوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی، رنگ آف پاکستان کے نام سے ہونے والا بین الاقوامی ریسلنگ ایونٹ وینیو مکمل نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ ہونے والا انٹرنیشنل ریسلرز کا ’ رنگ آف پاکستان‘ایونٹ منسوخ ہوگیا،جس کے دوسرے ایونٹ کا میلہ غیر ملکی پہلوانوں نے رواں ...
مزید پڑھیں »جنرل(ر)عارف حسن،ڈی جی سپورٹس بورڈ و دیگر کی نرگس کو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ جنرل (ر) عارف حسن،سیکر ٹری پی او اے خالد محمود ،دائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم۔صدر پاکستان اتھلیٹکس فیدریشن جنرل(ر) اکرم ساہی ۔صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل(ر) وسیم۔ ڈی ڈی جی پی ایس بی منصور احمد خان،صدر پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن محمد جہانگیر،سابق سیکر ٹری پی ٹی ایف کرنل ...
مزید پڑھیں »