وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، خواتین ہاکی کے ٹرائلز

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں خواتین ہاکی ٹرائلزمکان باغ ہاکی گرائونڈ پر منعقد ہوئے ٹرائلز میں سوات ر یجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن سوات خواتین یوتھ ونگ کی شاہ عزت بی بی مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوآرڈینیٹر انجنیئر عارف روان، مس شگفتہ، ،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی ماریہ ثمین سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ملک ودان، سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں۔

error: Content is protected !!