منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ )باسکٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں آسٹریلیا اور فلپائن کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ،کورٹ میدان جنگ بن گیا ،میچ ریفری نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فلپائن کے 9اور آسٹریلیا کے 4کھلاڑیوں کو کورٹ سے نکال دیا ۔انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈسپلنری انوسٹی گیشن کمیٹی بنادی ہے ،حکام ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
روس کے گول کیپر نے پنلٹی ککس روکنے کی پریکٹس شروع کردی
سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈکپ کی میزبان ٹیم روس کے گول کیپر ایگور ایکنفو نے پنلٹی ککس روکنے کی خصوصی پریکٹس شروع کردی ۔انہوں نے پرتگال کیخلاف پری کوارٹر فائنل میچ میں بھی 2پنلٹی ککس روک کراپنی ٹیم کی کوارٹرفائنل میں رسائی کو ممکن بنایاتھا،اب 7جولائی کو کوارٹرفائنل میں روس کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہے اور روسی ٹیم ...
مزید پڑھیں »میرا ڈونا کی اپنی قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشکش
بیونس آئرس ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈکپ میں ناکام مہم کے بعد ارجنٹینا کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ ونر ڈیاگو میراڈونا نے ملکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے فٹ بال فیڈریشن کو اپنی خدمات بلامعاوضہ پیش کردیں۔ خیال رہے کہ وہ 2010 میگا ایونٹ میں بھی یہ ذمہ داری نبھاچکے ہیں لیکن ان کی کوشش ناکام ثابت ہوئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی،گول کیپر عمران کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم نے آخری چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیم کے منیجر حسن سردار نجی کام سے امریکا چلے گئے۔ وطن واپسی پر ایک انٹرویو میں گول کیپر عمران بٹ نے کہا کہ پوزیشن کے اعتبار سے ہماری کارکردگی اچھی نہیں دکھائی دے رہی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو میں کھیلے گئے 8ویں اور آخر ی پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ نے پنلٹی ککس پر 4-3سے میدان مارلیا۔میچ میں پہلی کامیابی انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو حاصل ہوئی جب انہوں نے کھیل کے 57ویں ملنے والی پنلٹی کک پر گیند کو جال کے اندر پھینک دیا ۔انجری ٹائم میں کولمبیا کے یری مینا نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،مہذب معاشرے کی ایک اور غیر مہذب ویڈیو
بین الاقوامی ریسلرز کی پاکستان آمد،مقابلے اگست میں ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بین الاقوامی ریسلرز سیزن 2018 کے مقابلوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریسلنگ ایونٹ اگست میں پاکستان میں منعقد ہوگا جس کے مقابلے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان پہنچنے والے ریسلرز ...
مزید پڑھیں »عالمی سپورٹس ڈے،،سجاس کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر سندھ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(سجاس) کے تحت کراچی جم خانہ میں "خبر، جھوٹی خبر اور ہماری ذمی داری” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سندھ کے نگراں وزیر کھیل، کلچر اور یوتھ اور سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر جنید علی شاہ تھے۔وزیر کھیل سندھ نے ...
مزید پڑھیں »سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔منگل کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں ہی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ: جاپانی ٹیم اور تماشائیوں نے صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی
روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کی بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے باوجود ٹیم اور تماشائیوں نے دنیا بھر میں تحمل اور صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے لیکن ہمارے سیاحتی اور تفریحی مقامات پر گندگی و غلاظت کے ڈھیر ہی ...
مزید پڑھیں »