نیویارک/روم (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چمپئن سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شیڈول اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں جبکہ رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ اٹالین اوپن 14 سے 20 مئی تک کھیلا جائے گا اور سرینا کوچار ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ میں باکسرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نوجوان باکسرز کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، دور دراز کے علاقوں کے نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا تیسری پوزیشن حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پسماندہ علاقوں میں ...
مزید پڑھیں »علامہ اقبال ٹی ٹونٹی ویل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ بھلوال 26مئی سے شروع ہو گی
بھلوال(سپورٹس لنک رپورٹ)بھلوال ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام علامہ اقبال ٹی ٹونٹی ویل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ بھلوال 26تا 29مئی تک تک بھلوال میں کھیلی جائیگی،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں جن میں بھلوال،میرپور خاص، مردان،کراچی،ملتان اور لوئر دیر شامل ہیں شرکت کرینگی،چیمپئن شپ کے بہترین انعقاد کیلئے آرگنائزین کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس ...
مزید پڑھیں »یونین کونسل لیول پر کھیلوں کے میدان بنائیں گے : جنید خان ڈی جی کے پی کے سپورٹس
پشاور ( نواز گوھر ) ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے انفرا سٹرکچر اور کھیلوں کے میدانوں کے بغیر کھیل کے میدان میں ترقی ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ کے پی کے میں تحصیل کی سطح پر70 پلے گراونڈز کی تعمیر مکمل کرنے کے بعد حکومت کے پی کے یونین لیول ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس،کمشنر گگلت نے بڑا اعلان کردیا
گلگت ( نواز گو ھر ) کمشنر گلگت عثمان احمد نے کہا ہے کہ آئندہ برس ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو گلگت سے چین تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، آئندہ برس ایونٹ کے انعقاد کے لئے ابھی سے کام کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ آئندہ برس اس ریس کے انعقاد کو اس سال سے بھی زیادہ ...
مزید پڑھیں »حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوان کا ایسا ریکارڈ،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مجتبیٰ حسن نے ایک منٹ میں ننچکو کے ذریعے 118 اخروٹ توڑ کر بھارت کے پربھارکر ریڈی کو پیچھے چھوڑ دیا۔صدر پاکستان مارشل آرٹ اکیڈمی راشد نسیم کا کہنا ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کی جانب سے ای میل موصول ہوئی جس میں مجتبیٰ کے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔صدر پاکستان ...
مزید پڑھیں »رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ25مئی سے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آبادٹین پین بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے لیژرسٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 منعقد کی جائیگی۔ تین روزہ ایونٹ مین اسلام آباد اور راولپنڈی کے60سے زائد پروفیشنل بائولز حصہ لیںگے۔ ایونٹ کا آغازاسی ماہ کے 25 ...
مزید پڑھیں »ہیزرڈ کا واحد گول ،چیلسی نے ایف اے کپ جیت لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال کلب چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فیصلہ کن معرکے میں 1-0سے شکست دے کر فٹبا ل ایسوسی ایشن چیلنج کپ (ایف اے کپ )جیت لیا۔لندن کے تاریخی ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیاتاہم چیلسی کے فارورڈ ایڈن ہیزرڈ نے کھیل کے 22ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »ایٹلیٹکو میڈرڈ کی وکٹری پریڈ،ہزاروں مداح سڑکوں پر آگئے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپا لیگ ٹرافی جیت کر میڈرڈ پہنچنے پر ایٹلیٹکو میڈرڈ کا شاندار استقبال کیا گیا،ہزاروں مداح اپنے ہیروز کو دیکھنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ایٹلیٹکو میڈرڈ نے فرانس میں کھیلے گئے یورپالیگ کے فائنل میں مارسیلی کو 3-0سے شکست دی تھی ،گزشتہ روز ٹیم میڈرڈ واپس پہنچی اور ایئرپورٹ سے بس میں سوار ہوکر وکٹری پریڈ کیلئے ...
مزید پڑھیں »