پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ناکافی فنڈز کی وجہ سے ایشین گیمز کی تیاری کے لیے ریسلنگ، کراٹے اور جوڈو کے کیمپ بند کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریننگ کیمپ بند ہونے کے باعث کامن ویلتھ گیمز کے ...
مزید پڑھیں »پشاور میں خواجہ سراؤں کا اسپورٹس فیسٹیول
رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا: عامر خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہناہےکہ رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ جب بھی لاہور آتا ہوں تو داتا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات .. بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاکہ ملک میں ماضی میں ڈومیسٹک ہاکی تھی نہ اسٹرکچر لیکن آج قومی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کا پول دستیاب ...
مزید پڑھیں »انعام کا اعلان کیا مگر نہ دیا: اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے بلاول کو وعدہ یاد دلادیا
4 سال پہلے بلاول بھٹو کے ہمراہ لی گئی تصویر: فوٹوبشکریہ ٹوئٹر پیکج فٹبال پاکستان ڈاٹ کام کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فائنل تک رسائی کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پارٹی رہنما شیری رحمان کی وعدہ خلافی یاد دلادی۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا ...
مزید پڑھیں »بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کی ویڈیو رپورٹ
بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ،گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول مراکہ کے نام
اسلام آباد(نواز گوھر)بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کواٹرز لاہور نے جیت لی ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیراہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا گورنمنٹ ہائی سکول مراکہ نے فائنل ...
مزید پڑھیں »نجی سپورٹس چینل سے صحافیوں کی فراغت پر سجاس کا اظہار تشویش
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل جیو سپر سے ڈاون سائیزنگ کے نام پر 30 سے زاہد جرنلسٹس کو فارغ کیئے جانے پر سجاس کا اظہار تشویش ۔۔۔۔۔۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جب جیو سپر پا کستان کے پیلے نجی اسپورٹس چینل کی حیثیت ...
مزید پڑھیں »