کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کی 16چمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے مابین کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ آج (ہفتہ) انصار یونین گراؤنڈ کورنگی پر کھیلا جائے گا۔ ڈی ایچ اے ،، سکسٹین اسٹار، زم زمہ ، کرراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم اور افتخار سید گراؤنڈ گلشن پر ہونے والے لیثررلیگس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سوئمرزکا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے کیمپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی، سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس صہیب گل، عامر شاہ، ڈاکٹر عبداللہ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پی ایف ایف چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز ہورہا ہے ۔ ایونٹ میں ملک بھرسے 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،تمام ٹیمیں کراچی پہنچ چکی ہیں اورپریکٹس سیشن میں شرکت کریں گی۔ ۔ چیلنج کپ کے میچز کو 30ریفریز سپروائز کریں گے ۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 30 ریفریزمیں7 آفیشل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں،،رحمت گل آفریدی
پشاور(اصغر علی مبارک سے ) پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن ملک میں جاپانی مارشل آرٹ کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے عملی طور پر کام کر رہی ہے؛کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیکر معا شرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا بہت ضروری ھے ان خیالات کا اظھار مقرر ین ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ تربیتی کیمپ، سپورٹس بورڈ پنجاب میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام20اپریل بروز جمعہ سے شروع ہونے والے سوئمنگ تربیتی کیمپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کے روز منعقد ہوا،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ڈی آئی خان میں انڈر 23 گیمز انٹرڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں شروع،افتتاحی تقریب تصاویر میں
انڈر23 گیمز ‘ڈی آئی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں کا آغاز
ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روزڈی آئی خان ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں بنوں‘ٹانک اور لکی مروت سے پانچ سو سے زائد کھلاڑی تیرہ مختلف گیمز میں شرکت کررہی ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح کمشنر ...
مزید پڑھیں »معذورکھلاڑیوں نے عاطف اسلم کے گھر کے باہر ویل چیئرز جلانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نواز گوھر )پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ میں معروف گلو کار عاطف اسلم کے خلاف تھانہ آبپارہ میں فراڈ کا مقدمہ درج کروائیں گے۔ان خیالات کا اظہار پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ کے آگنائزر وسیم شہزد،کرنل (ر) عزیزگیلانی اور ڈس ایبل سپورٹس کونسل کے چیئرمین آغا حسنین نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا سینٹر میں پریس ...
مزید پڑھیں »گورنر کا کردار ختم، سندھ سپورٹس بورڈ بل منظور، اختیارات وزیراعلیٰ کے سپرد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء متفقہ طور پر منظور کر کے گورنر سے اختیارات لے کر وزیر اعلیٰ کو سونپ دیئے گئے۔ سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے ایوان میں متعارف کرایا۔ اپوزیشن ارکان نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے بجائے وزیرکھیل کو ...
مزید پڑھیں »ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کا منتخب کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی جانب سے اپنی منتخب ٹیم کی آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ملیر میں اپنی ٹیم کی شاندار کاکردگی اور عمدہ ڈسپن پر فیئر پلے ٹرافی کے حصول پر ایک شاندار عشائیہ کا پاک محمد ی فٹبال کلب، گلبہار (کھجی گراؤنڈ) پر اہتمام کیا ۔ جس میں سابق سیکریڑی سندھ فٹبال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »