ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روزڈی آئی خان ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں بنوں‘ٹانک اور لکی مروت سے پانچ سو سے زائد کھلاڑی تیرہ مختلف گیمز میں شرکت کررہی ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح کمشنر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
معذورکھلاڑیوں نے عاطف اسلم کے گھر کے باہر ویل چیئرز جلانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نواز گوھر )پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ میں معروف گلو کار عاطف اسلم کے خلاف تھانہ آبپارہ میں فراڈ کا مقدمہ درج کروائیں گے۔ان خیالات کا اظہار پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ کے آگنائزر وسیم شہزد،کرنل (ر) عزیزگیلانی اور ڈس ایبل سپورٹس کونسل کے چیئرمین آغا حسنین نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا سینٹر میں پریس ...
مزید پڑھیں »گورنر کا کردار ختم، سندھ سپورٹس بورڈ بل منظور، اختیارات وزیراعلیٰ کے سپرد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء متفقہ طور پر منظور کر کے گورنر سے اختیارات لے کر وزیر اعلیٰ کو سونپ دیئے گئے۔ سندھ سپورٹس بورڈ ترمیمی بل 2018ء سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے ایوان میں متعارف کرایا۔ اپوزیشن ارکان نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے بجائے وزیرکھیل کو ...
مزید پڑھیں »ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کا منتخب کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی جانب سے اپنی منتخب ٹیم کی آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ملیر میں اپنی ٹیم کی شاندار کاکردگی اور عمدہ ڈسپن پر فیئر پلے ٹرافی کے حصول پر ایک شاندار عشائیہ کا پاک محمد ی فٹبال کلب، گلبہار (کھجی گراؤنڈ) پر اہتمام کیا ۔ جس میں سابق سیکریڑی سندھ فٹبال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »لیثرر لیگس کارپوریٹ لیگ‘ کوکا کولا‘ حلال فوڈزفتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر محمد اویس کے 2گولز نے حلال فوڈز کو ونڈرز ورکس پر 2-0کی سبقت دلا کرلیثرر لیگس سیون اے سائیڈ کارپوریٹ لیگ میں اہم کامیابی سے ہمکنار کردیا۔محمد اویس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں ونڈرورکس، درازگروپ، ہنڈائی لبریکنٹس، کوکا کولا، کراچی یونائیٹڈ، پی ایس او، ...
مزید پڑھیں »طلائی تمغہ جیتنے والے انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزمیں 86کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں گولڈ میڈل حا صل کر نیوالے گوجرانوالہ کے پہلوان انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا،ساتھی پہلوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کرخو شی کا اظہار کیا،تفصیل کے مطابق آسٹریلیا میں ہونیوالی کامن ویلتھ گیمزمیں 86 کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں نائیجیریا ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے تربیت کا بہترین موقع،عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام شروع ہونے والا سوئمنگ کا تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے عالمی معیار کی تربیت حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے، نئے پیراکوں کو ماہر کوچز کیمپ میں تربیت دیں گے ۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستان کی ریسلنگ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔۔کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان نے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے، جن میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے شامل تھے۔گجرانوالہ کے انعام بٹ پہلوان نے 86 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے لیے سونے کا واحد میڈل جیتا، ...
مزید پڑھیں »جان سینا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی دنیا کے نامور اسٹار جان سینا کی شادی کی خبریں طویل عرصے سے میڈیا میں تھیں، تاہم اب ان کے مداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔جان سینا اور ان کی منگیتر نکی بیلا گزشتہ 6 سالوں سے ایک ساتھ تھے، تاہم اب ان دونوں نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ریسلر نکی بیلا ...
مزید پڑھیں »ٹل میں آل پاکستان فٹبال مقابلے جاری
ٹل(سپورٹس لنک رپورٹ)کرم ایجنسی سے ملحقہ ٹل شہر میں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے زبردست مقابلے جاری ہیں جس میں پاکستان بھر سے 45 فٹبال ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔قبائلی علاقوں میں امن بحال ہوتے ہی مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی شروع ہو گئے ہیں اور فاٹا سپر لیگ کے مقابلوں کے بعد اب ٹل شہر کے گراؤنڈ میں فٹبال ...
مزید پڑھیں »