کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے 2020 کی ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا سے معطلی ختم ہونے کے بعد ملک میں اب انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں کی واپسی بھی شروع ہوگئی ہے اور پاکستان کو ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی مل گئی۔پی ایف ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل، 6 پاکستانی ریسلرز بھی قسمت آزمائی کریں گے
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل جمعرات سے ہو گا جس میں چھ پاکستانی ریسلرز تمغوں کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے، پاکستان کے محمد بلال مائنس 57، عبدالوہاب مائنس 65، محمد اسد بٹ مائنس 74، محمد انعام مائنس 86 اور عمیر احمد مائنس 97 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ، قومی ہاکی ٹیم کا مسلسل چوتھا میچ برابری پر ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا، گرین شرٹس نے ایونٹ میں اپنے چاروں میچز ڈرا کئے، پاکستان نے اس سے قبل ویلز، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف بھی میچز ڈرا کئے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں بدھ کو کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ریسل مینیا میں رومن رینز کی شکست کی ‘اصل وجہ’ سامنے آگئی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ریسلر بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ ریسل مینیا 34 میں غیرمتوقع طور پر رومن رینز کو شکست دے کر پوری دنیا کو ششدر کردیا تھا جبکہ اپنی یونیورسل چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کیا۔کئی ماہ سے یہ خیال پختہ ہوچکا تھا کہ بروک لیسنر کو ریسل مینیا میں رومن رینز کے ہاتھوں شکست ہوگی ...
مزید پڑھیں »کمشنر بہاولپور کپ انٹرڈسٹرکٹ سپورٹس گالا2018 کی تصویری جھلکیاں
کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ، نائیجیریا نے 4 طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیریا نے کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، نائیجیریا نے تمام چاروں طلائی تمغے جیت کر ایونٹ میں وائٹ واش کر دیا، نائجیریا کے رولانڈ نے مینز لائٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ڈویژڈن انڈر23گیمز کی مناسبت سے کھیلے جانیوالے بین الاضلاع خواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور ڈسٹرکٹ کی لڑکیوں نے پرجوش اندازمیں کھیل کر چمپئن ٹرافی پر قبضہ جمالیا،جبکہ چارسدہ نے دوسری پوزیشن اور نوشہرہ تیسری نمبر پر رہی ،خواتین کے ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ پشاورنے 9گولڈ4سلور میڈلزجیتے،نوشہرہ تین گولڈ پانچ سلور جبکہ چارسدہ کی کھلاڑی ایک گولڈ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بدھ کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری ہیں۔ مینز ہاکی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے تینوں میچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا۔جنوبی افریقہ کے اسپرنٹر آکانی سمبائن نے مینز 100 میٹر میں مقررہ فاصلہ 10.03 سیکنڈز میں عبور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا، سلور میڈل ہموطن ہینرچو برونٹجیز کے نام رہا، جمیکا کے یوآن بلیک کا آغاز بہت ہی برا ہوا جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »