دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے کھلاڑی جین جولین راجر اوران کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے پولینڈ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب نےعالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای سے آئندہ 10 برس کے لیے کشتی کے مقابلوں کا معاہدہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وینس مک موہن نے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے ...
مزید پڑھیں »فیصل صالح حیات نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل صالح حیات گروپ نے تین سال بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا۔ فیفا کی جانب سےعائد پابندی بھی ایک ماہ میں اٹھا لی جائے گی۔ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد فیصل صالح حیات گروپ نے فیفا ہاؤس میں کام شروع کردیا ہے۔ نائب صدر سردار نوید حیدر کا کہنا تھا کہ تین ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز، کوہاٹ ریجن میں خواتین انٹرڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میںکوہاٹ ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں رنگارنگ و پروقار تقریب میں شروع ہو گئے جس میںہنگو، کرک اور ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے چھ سو سے زائد خواتین ایتھلیٹ13 مختلف گیمز میںشریک ہیںا ن گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ...
مزید پڑھیں »سکواش کی بہتری کیلئے تعاون کرینگے،وزیراعظم کی جان شیر کو یقین دہانی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اسکواش کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے گی ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو اسکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر سابق عالمی اسکوائش چیمپئن جان شیر خان بھی موجود تھے ۔ وزیراعظم نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے متوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی تفصیلات آگئیں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کو نیا غیر ملکی کوچ مل گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈیرشن(پی ایچ ایف) نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ کپ کے فاتح ٹرینر رولینٹ اولٹمینز کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 63 سالہ اولٹمینز سے پی ایچ ایف کا دو سالہ معاہدہ ہوا ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »یوسین بولٹ ڈانس میں بھی نمبر ون
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے ۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ سٹیپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن ناانصافی کا شکار،جان شیر خان
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو سکواش کی تباہی سے بچانے کے پیش نظر مزید ٹھوس اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے سینئر پلیئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر پلیزر اکیڈمی پر سخت محنت کرنی ہو گی اور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ محدود وسائل اور ناگفتہ بہہ حالات کے باوجود فاٹا کے نوجوانوں نے جس جوانمردی ان سب کا مقابلہ کیا وہ دنیا کی تاریخ میںاور کہیں بھی نہیںملے گا،ہمارے نوجوان صحت سرگرمیوں میں جوش وخروش حصہ لے رہے ہیں جواس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان کھیلوں کے ذریعے امن کا ...
مزید پڑھیں »