سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے بہاولپور میں زیرتعمیر سپورٹس جمنیزیم اور ای لابریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے سینئر انجینئر خالد سعید، ضلعی سپورٹس آفیسرز رئوف باجوہ اور مقصودالحسن بھی ساتھ تھے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے سپو رٹس جمنیزیم اور ای لائبریری کے مختلف شعبوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آسڑیلین اوپن،کیرولین ووزنیاکی تیسرے رائونڈ میں داخل
سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سپینش سٹار رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے لیونارڈو میئر کو ٹھکانے لگا کر تیسرے راؤنڈ میں رسائی ممکن بنائی لیکن امریکی کھلاڑی ریان ہیریسن نے یوروگوئے کے پابلو کیوواس کو حیران کن شکست سے دوچار کردیا ۔ دوسرے راؤنڈ کے دیگر میچوں میں گریگور ڈیمتروف، آندرے روبلیف، نک کیرگیوس، ڈیگو،دامیر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن،اعصام الحق آج ان ایکشن ہونگے
سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اپنے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی کے ہمراہ ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے، پہلے راؤنڈ میں اعصام اور مارسن کا مقابلہ برازیل کے ڈیمولائنر اور ان کے فلپائنی ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،عباس زیب اور امینہ فاتح
عباس زیب اور امینہ فیاض نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل کے مہمان خصوصی میجر جنرل محمد علی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ریحانہ نذیر اسکواش کمپلیکس اشدآباد، ٹنڈو الہ یار میں منعقدہ چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 19کے فائنل میں کے پی کے کے عباس زیب ...
مزید پڑھیں »انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ،رئیس علی اسامہ کوارٹر فائنل میں داخل
انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں رئیس علی اسامہ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد احسن رمضان کو ہرا کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دونوں کے درمیان مقابلہ بیسٹ آف سیون فریم کے فیصلہ کن فریم کی بلیک بال پر ہوا۔ محمد شہباز نے بھی ساڑھے تین گھنٹے کی مزاحمت کے بعد عمر فاروق کو زیر کیا۔ ...
مزید پڑھیں »کیوی ہیوی ویٹ باکسر کا عمرہ
نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کرلی ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سونی بل ولیمز نے خانہ کعبہ،مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کی تصاویر جاری کردی ہیں جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بتیس سالہ ...
مزید پڑھیں »ہال آف فیم،سہیل عباس فہرست سے نظر انداز
پاکستان ہاکی فیڈریشن کراچی اور لاہور میں رواں ماہ ورلڈ الیون اور قومی ہاکی ٹیم کے درمیان ہونے والے دو میچوں کی میزبانی کرے گا۔ ساتھ ہی پی ایچ ایف نے ہاکی "ہال آف فیم "کے تحت 10 سابق کھلاڑیوں، جن میں 6پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں، انہیں فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔ حیران کن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان
کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جنید منظور ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سہیل عباس کی عدم شرکت کے باعث ورلڈ الیون کے کپتان کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے ورلڈ الیون کے خلاف 2 میچز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن،فیڈرر کا فاتحانہ آغاز
سوئس ٹینس کنگ اور نمبر 2 سیڈ راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن میں ٹائٹل کے دفاعی کی مہم کا فتح کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ البتہ کینیڈا کے مائلوس رائونک، پیٹرا کوویٹوا، کیرولینا پلسکووا ناکامیوں کے گرداب میں پھنس کر سال کے پہلے گرینڈ سلم سے باہر ہوگئے ہیں۔ منگل کو36 سالہ فیڈرر نے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں سلووینیا ...
مزید پڑھیں »سید خاور شاہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا اظہار تعزیت
پنجاب سپورٹس کے سابق ڈائریکٹر اور کھیل سے منسلک ممتاز شخصیت سید خاور شاہ کی وفات پر سپورٹس لنک کی انتظامیہ گوہر نواز،ذوہیب اور دیگر جملہ سٹاف نے انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سید خاور شاہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر ...
مزید پڑھیں »