کراچی: لیاری کراچی کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں فٹبال کے شیدائی ہی نہیں جنونی رہتے ہیں۔ یہاں کا بچہ بچہ عالمی سطح پر کچھ کر کے دکھانا چاہتا ہے جن کے آئیڈیل انٹرنیشنل سٹارز ہیں۔ منی برازیل لیاری، جہاں کے نوجوان ہوں یا بچے فٹبال ،ان کا اوڑنا بھچونا ہے۔ یہاں کے گرد آلودہ میدان بھی ایسے آباد ہیں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ٹیکنیکل کبڈی کورس کا انعقاد 3جنوری سے
اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے ٹیکنیکل کبڈی کورس کا انعقاد 3جنوری سے 8جنوری تک پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا ، جس کی افتتاحی تقریب 3جنوری کو سہ پہر3:30بجے جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرکھیل جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان ہوں ...
مزید پڑھیں »پہلی لان ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح
سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے قائم کی گئی پہلی لان ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان 3جنوری کو کریںگے، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈپنجاب کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ تعمیر کیا گیا ہے جس میں سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی لان ٹینس اکیڈیمی قائم کی جارہی ہے ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹیکو پینیرول کلب مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا
فیفا کی تسلیم شدہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور وژن پاک کے صدر فہد خان کا کہنا ہے کہ یورا گوئے سے تعلق رکھنے والا انڈر 16 فٹ بال کلب ایتھلیٹیکو پینیرول کلب رواں سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جو تین میچز کی سیریز کھیلے گا، یہ میچز ممکنہ طور کراچی اور ...
مزید پڑھیں »سائنا نہوال کی فٹنس کے حصول پر نگاہیں مرکوز
بھارتی بیڈ منٹن سٹا ر سائنا نہوال نے فٹنس کے حصول پر نگاہیں مرکوز کر لیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بحالی صحت کیلئے وقت درکار ہوگا اور اس مقصد کیلئے وہ آئندہ ماہ انڈیا اوپن کے بعد کھیل سے تین ہفتوں کا وقفہ لیں گی ۔ واضح رہے کہ وہ ٹخنے کی انجری کے بعد بتدریج صحت ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے محبت کرنے والے تمام ہم وطنوں کو نیا سال مبارک
سال 2017،فٹبال سے بری ،سنوکر ٹیبل،باکسنگ رنگ سے اچھی خبریں
سال 2017 میں سب سے بری خبر فٹبال کے میدان سے سامنے آئی اور فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی۔ ان تینوں کھیلوں کے برعکس اسنوکر میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اس سال ایک بار پھر متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد آصف اور بابر محمد سجاد نے کرغزستان میں ...
مزید پڑھیں »سال2018 اور کھیلوں کے کچھ بڑے ایونٹ
سرمائی اولمپکس ہر چار سال بعد سرمائی یا ونٹر اولمپکس کا میلہ کسی نہ کسی ملک میں سجتا ہے اور اس بار یہ میگا ایونٹ جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں ہونے جارہا ہے۔ اس کا آغاز 9 فروری کو جبکہ اختتام 25 فروری کو ہوگا۔ ویسے تو عام پاکستانی کی اولمپکس یا سرمائی اولمپکس میں کوئی خاص دلچسپی ...
مزید پڑھیں »سرمائی اولمپکس: محمد کریم پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ہر چار سال بعد سرمائی یا ونٹر اولمپکس کا میلہ کسی نہ کسی ملک میں سجتا ہے اور اس بار یہ میگا ایونٹ جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں ہونے جارہا ہے۔ اس کا آغاز 9 فروری کو جبکہ اختتام 25 فروری کو ہوگا۔ ویسے تو عام پاکستانی کی اولمپکس یا سرمائی اولمپکس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی ...
مزید پڑھیں »تیسرا گورنر فاٹا یوتھ فیسٹول اختتام پذیر،خیبرایجنسی نےٹرافی اپنے نام کرلی
خیبرایجنسی نے اپنی شاندارکارکردگی کاسلسلہ برقراررکھتے ہوئے تیسرا گورنرآل فاٹایوتھ سپورٹس گالا جیت کراپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔مجموعی طورپر خیبرایجنسی نے 149پوانٹس کے ساتھ پہلی مہمندایجنسی نے 79پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ باجوڑایجنسی 54پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپررہی۔ایف آرکوہاٹ چوتھے۔ساوتھ وزیرستان کی پوزیشن پانچویں اورایف آرڈی آئی خان چھٹے نمبر پررہا۔خواتین کے پانچ مقابلوں میںچارمقابلے مہمند ایجنسی نے ...
مزید پڑھیں »