مضامین

صرف کھیل قبیلوں میں بٹی قوم کو متحد کرسکتے ہیں

امریکہ میں سارا سال تین مختلف اسپورٹس کا سیزن چلتا ھے۔۔امریکن بیس بال، باسکٹ بال اپنے اسٹائل کا فُٹ بال کھیلتے ھیں۔۔کالج کے اسپورٹس اس کے علاوہ ھیں جو بہت ھی مشہور اور ٹی وی چینلز پر لائیو دکھاے جاتے ھیں اور ان سارے اسپورٹس گیم میں اسٹیڈیم بھرے ھوے ھوتے ھیں۔۔صرف بیس بال کا سیزن 160 گیم اور پھر ...

مزید پڑھیں »

صرف آسڑیلوی ہی نہیں،بال ٹمپرنگ میں کون کون ملوث رہا؟یہ رپورٹ آپ کو حیران کردیگی

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں بال ٹمپرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے لیکن 7 زیادہ اہم ہیں۔ ان میچز میں بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آئے۔ زیادہ تر ٹمپرنگ جنوبی افریقا کیخلاف ہوئی۔1990ء میں نیوزی لینڈ کے باؤلر کرس پرنگل بال ٹمپر کرتے ہوئے پکڑے گئے، انہوں نے اپنی غلطی کا ...

مزید پڑھیں »

نام روشن کرنے والی پاکستان کی خواتین کرکٹرز

9سال بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب پی ایس ایل کا فائنل کھیلا گیا تو پورا شہر امڈ آیاتھا۔ بچے ، بوڑھے ،نوجوان ، خواتین ، سبھی دیوانہ وار اسٹیڈیم کی طرف گامزن تھے۔ پاکستان سپر لیگ کا جادو سرچڑھ کر بول رہا تھا ، ہر پاکستانی پر اس کا نشہ سوار تھا ، یہاں تک کہ دنیا بھر میں اس کی ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ کیا؟کیسے ہوتی ہے؟ایک ایسی رپورٹ جو آپ کے ہر سوال جواب دیگی

بال ٹیمپرنگ کا معاملہ گذشتہ چند دن سے کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث ہے لیکن دراصل یہ ہے کیا؟جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیو سمتھ نے اعتراف کیا کہ انھوں نے گیند سے چھیڑ چھاڑ کا منصوبہ بنایا تھا۔گیند سے اس چھیڑچھاڑ یا بال ٹیمپرنگ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائنل , اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل

اصغر علی مبارک .پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن محمد عاشق ہم میں نہیں رہے،،آخری دنوں میں ان کیساتھ کیا ہوا؟یہ کہانی آپ کو رولا دیگی

سابق اولمپیئن محمد عاشق خالق حقیقی سے جاملے! وہ اولمپیئن سائیکلسٹ جو اپنے آخری دنوں میں زندگی کی گاڑی کا پہیہ چلانے کے لیے رکشہ چلانے پر مجبور تھا۔ وہ جو اپنے جیتے گئے میڈلز اپنے رکشے میں لٹکائے لاہور کی سڑکوں پر مسافروں کو ان کی منزلوں پر پہنچاتا تھا، اب خود اپنوں کی جانب سے ناقدری کا شکوہ ...

مزید پڑھیں »

دوبھائی،کارکردگی مختلف مگر،،مستقبل ایک جیسا

عبدالرشید شکور پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل مختلف نوعیت کی کارکردگی دکھانے کے باوجود ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ یہ ہے کہ دونوں کی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں واپسی یقینی دکھائی نہیں دیتی۔کامران اکمل نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کی سب سے تگڑی ٹیم ملتان سلطانز سےکیاغلطی ہوئی؟

سمیع چوہدری پی ایس ایل تھری شروع ہوئی تو ملتان سلطانز سب سے تگڑی ٹیم دکھائی دیتی تھی۔ مینجمنٹ میں ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے نابغے بیٹھے تھے۔ کپتانی کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے تجربہ کار اور پاکستان میں کامیاب ترین کپتان شعیب ملک کو چنا گیا۔فرنچائز کرکٹ میں چونکہ ہر سال بینچ پہ چہرے بدلتے رہتے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »

یہ سٹریٹیجک ٹائم آوٹ کیا ہوتا ہے؟

سرفراز سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لینا چاہتے تھے، یا شاید کیون پیٹرسن۔ لیکن راحت علی بولنگ مارک پہ تیار کھڑے تھے۔ امپائر اپنی جگہ کنفیوز تھے۔ ایک بار تو کمنٹری باکس سے ٹائم آوٹ اناؤنس بھی کر دیا گیا۔ لیکن اس الجھن بھرے ماحول میں بھی فخر زمان کا دھیان نہیں بٹا۔ سٹرائیکر اینڈ پہ کھڑے، وہ مختلف شاٹس کی پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 3، کچھ مثبت اور کچھ منفی پہلوؤں پر ایک نظر

فہد کیہر پاکستان سپر لیگ کا شارجہ مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور تمام ٹیموں کے 3، 3 مقابلے بھی مکمل ہوئے۔ حیران کن طور پر اس اہم مرحلے پر جو ٹیم سب سے آگے نظر آتی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے جس نے اپنے تمام ہی مقابلے جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز حسبِ روایت، حسبِ توقع یا جو بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free