لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بولر کے خوف میں آکر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہیں لی۔محمد حفیظ نے نجی ٹی وی چینلسے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت دی کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ یہ نہیں کہ کارکرگی نہیں دکھا رہا بلکہ ذاتی وجوہات ہیں۔ان کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹی ٹونٹی کپ شروع،اسلام آباد پہلے میچ میں ہار گیا،لاہور کی فتح
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے روز دو میچوں کےفیصلے ،سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو راولپنڈی کے ہاتھوں6 رنز سے شکست ، لاہور وائٹ نے چھ وکٹوں سے فتح اپنے نام کی تفصیل کے مطابق قومی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز ملتان میں شروع ہوگیا جو25دسمبرتک جاری رہے گا پہلے روز افتتاحی میچ میں روالپنڈی ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ میں ٹاس کا نیا طریقہ کار سامنے آگیا۔۔۔
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ )آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ٹاس کے لیے روایتی سکہ اچھالنے کی جگہ نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا گیا ہے۔بگ بیش لیگ میں اب ٹیموں کے کپتان ٹاس کے لیے سکے کی جگہ بلا اچھالیں گے اور ’ہیڈ‘ اور ’ٹیل‘ کی جگہ ’ہلز‘ یعنی بلے کی ابھار والی جگہ یا ’فلیٹ‘ یعنی بلے کی ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،بھارت نے آسڑیلیا کو 31رنز سے شکست دیدی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی, فتح کے ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں ۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے پجارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی اننگ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق تیرہ رکنی ٹیم میں اپنے ڈیبیو پر ہی پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آف سپنر ولیم سمرویلی کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے، اعلان کردہ تیرہ رکنی ٹیم میں صرف ایک سپنر ...
مزید پڑھیں »منوج پربھارکر نے ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دیدی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر منوج پربھارکر نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے درخواست دیدی ہے اور اگر انہیں اس عہدے کیلئے شارٹ لسٹ کیا جاتا ہے تو انہیں انٹرویو دینے کیلئے سابق کپتان کپیل دیو کے روبرو پیش ہونا ہوگا، منوج پربھارکر اور کپیل دیو کے درمیان کھیل کے میدان سے ...
مزید پڑھیں »گوتھم گھمبیر نے سیاست میں انٹری کا امکان مسترد کردیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے بھارتی بیٹسمین گوتھم گھمبیر نے سیاست میں انٹری کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کرکٹ کوچنگ کی جانب جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، 37سالہ گوتھم گھمبیر اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار سنچری سکور کی جس ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو 84ورنز سے شکست دیدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یمرجنگ ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ایمرجنگ ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپنر علی عمران اور ذیشان ملک نے کیا لیکن دونوں کھلاڑی ٹیم کو اچھا ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ ،ہنڈا، تھری ڈی موڈلنگ اور آئی سی آئی پاکستان کی رائونڈ میچز میں کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئرسپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پہلے رائونڈکے جاری مقابلوں میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ، ہنڈا، تھری ڈی موڈلنگ اور آئی سی آئی پاکستان کی ٹیموں نے اپنی حریف ٹیموں کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیا ء کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہنڈا کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر لیم پلانکٹ کا بیگ بیش لیگ ٹیم میلبورن سٹارز سے معاہدہ
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر لیم پلانکٹ کے ساتھ بیگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن سٹارز نے معاہدہ کرلیا ہے، ان کے ساتھ یہ معاہدہ لیگ سپنر میٹ پارکینسن کے ان فٹ ہونے کے بعد کیا گیا ہے،پارکینسن جو لنکاشائر کی جانب سے بھی کھیلتے ہیں کو انگلینڈ لائنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کمر میں سٹریش ...
مزید پڑھیں »