لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی نے دورہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کیخلاف کرکٹ سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا، سرجری کی وجہ سے ان فٹ ہونے والی بسمعہ معروف کی جگہ جویریہ ودود کو قیادت سونپ دی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ناہیدہ بی بی، عائشہ ظفر، منیبہ علی صدیق، سدرہ امین، عمائمہ سہیل ، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائداعظم کرکٹ ٹرافی، راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی تیسرے مرحلے کے میچ میں راولپنڈی نے پی ٹی وی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، پی ٹی وی کی ٹیم دوسری اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے راولپنڈی کو کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 45 رنز کا ہدف دیا جو راولپنڈی نے دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »محمد عباس کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیسٹرشائرکائونٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرہم کائونٹی کو شکست سے دوچار کردیا تھا، ڈرہم کائونٹی صرف 61 رنز پرڈھیر ہو گئی جواس کا کم ترین سکور ہے اس سے قبل ڈرہم کائونٹی 1996 میں 67 کے مجموعی سکور پر مڈل سکس کے خلاف آئوٹ ہو گئی تھی، لیسٹرشائر کائونٹی کی اس شاندار جیت میں اہم ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے شکست کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہووئی اور پوری ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔جواب میں پاکستانی باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستانی دعوے تبصرے ہوا میں اڑ گئے،بھارت فاتح
بئی (عبدالرحمان رضا)پاکستانی کپتان ، کھلاڑیوں کے دعوے ہوا میں اڑ گئے، پاکستانی تبصرہ نگاروں اور تجزیہ کاروں کے تبصرے غلط ثابت ہوئے، اپنے پہلے میچ میں کمزور ہانگ کانگ کی ٹیم کو شکست سے دوچار کرنے والی پاکستانی ٹیم ایشیا کی ہیوی ویٹ بھارت کے سامنے بھیگی بلی بن گئی اور بڑے ٹکرائو میں آٹھ وکٹوں سے شکست کھا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ،پاکستان کی بیٹنگ لائن بڑے ٹاکرے میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی
دبئی(عبدالرحمان رضا)بڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کیخلاف ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری بیٹنگ لائن صرف 162 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد بھارت کو جیت کیلئے صرف 163 رنز کا ہدف ملا، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستان کی بائولنگ لائن 163 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،پاکستان بھارت ٹاکرا،ٹاس ہو گیا
دبئی(سپوٹرس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے پاکستان اوربھارت میچ کیلئے ٹاس ہو گیا ہے اور پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مزید تفصیلات آرہی ہیں
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹیم کو سٹیون سمتھ جیسے کھلاڑی کی ضرورت ہے، سٹیووا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیووا کا کہنا ہے کہ اس وقت آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کو بال ٹمپرنگ میں سزا کاٹنے والے سابق کپتان سٹیون سمتھ کی ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ جب ان کی سزا پوری ہو جائے گی تو انہیں ٹیم میں کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہا جائے گا ، فاکس ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی مڈل آرڈر بیٹسمین پیٹرہینڈزکامب ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دکھی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین پیٹر ہینڈزکامب جنہیں سلیکٹرز نے آئندہ ماہ پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے نے مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ سلیکٹرز نے مجھے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے تاہم ان کے اس فیصلے سے یہ پیغام مجھےمل گیا ہے کہ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پہلے رائونڈ سے باہر ہونے پر سری لنکن ٹیم پر میڈیا کی شدید تنقید
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ بارایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی سری لنکن ٹیم جسے پہلے ہی مرحلے میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہونا پڑا ہے کو اپنی میڈیا کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہےکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کوپہلے میچ میں بنگلہ دیش جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے شکست دیکر ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »