لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ویرات کوہلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویرات دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہیں، لیکن ریویو لینے کے معاملے میں وہ دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں۔‘اوول ٹیسٹ کے دوران بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے 10 ویں اوور میں جیننگس اور 12 ویں اوور میں السٹر کک کے خلاف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد حفیظ ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں،سرفراز احمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے ورلڈ کپ کے سفر کا آغاز ہوگیا ہے، محمد حفیظ اہم کھلاڑی ہیں اور ورلڈ کپ پلان میں شامل ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ایشیا کپ کے لئے ٹیم نے پھرپور تیاری ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ڈیم فنڈ میں 32لاکھ روپے دیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ میں 32 لاکھ روپے عطیہ کرے گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ ایشیا کپ کے لیے منتخب ہونے والے اسکواڈ کا ہر کھلاڑی 2، 2 لاکھ روپے ڈیم فنڈ ...
مزید پڑھیں »عثمان قادر کا بیگ بیش کے ساتھ معاہدہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے نوجوان کرکٹر عثمان قادر کا آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، وہ پرتھ اسکارچر کی نمائندگی کریں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں تاہم انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں زیادہ مواقع نہ ملے ۔عثمان قادر کو لاہور قلندرز نے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کی آج دبئی روانگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ آج پاکستانی ٹیم کا آخری سیشن ہوگا جس کے بعد کپتان سرفراز احمد پریس کانفرنس کریں گے۔ دوسری جانب اتوار کو لاہور میں تیز بارش ہوئی لہٰذا امکان ہے کہ آج پریکٹس سیشن نہیں ہوسکے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جمعرات کی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے تاحال سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16 رکنی پاکستانی ٹیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے ہیں لیکن محمد حفیظ نے اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔ لاہور میں قومی ٹیم کے کیمپ کے دوران 16 کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ اور ٹور کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردیئے ہیں، چوں کہ پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ کے ...
مزید پڑھیں »احسان مانی کا خود کو میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے چیئرمین احسان مانی کی تقرری کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو میڈیا سے دور رکھنے اور ہر بات پی سی بی ترجمان کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو جب نمائندہ جیو نیوز نے احسان مانی سے فون پر رابطہ کیا تو انہوں نے اپنی نئی میڈیا پالیسی بیان کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »امپائر سے بدتمیزی جیمز اینڈرسن کو مہنگی پڑ گئی
اوول (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن پر بھارت کے خلاف سیریز کے پانچویں میچ میں امپائر سے نامناسب رویے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا گیا اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔ بھارت کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اینڈرسن نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے خلاف اپیل اور ریویو میں ناکامی ...
مزید پڑھیں »کوہلی کے تیز ترین 18ہزار رنز بنانے والی کرکٹر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی انٹر نیشنل کرکٹ میں تیز ترین انٹر نیشنل 18 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے، انہوں نے اوول ٹیسٹ میں جب یہ سنگ میل عبور کیا تو یہ انکی 382 ویں اننگز تھی، دیگر بیٹسمینوں نے 18 ہزار رنز 400 سے زائد اننگز میں مکمل کئے۔
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے تمام میچوں کو انٹرنیشنل کا درجہ حاصل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے تمام میچوں کو ون ڈے انٹر نیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مثبت قدم ہے۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کی ٹیم بھی شرکت کرے گی جس کے پاس ون ڈے اسٹیٹس نہیں ہے۔ہانگ ...
مزید پڑھیں »