سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا


کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ  کل منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آئی لینڈرز نے پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس کے بعد مہمان پروٹیز ٹیم نے میزبان ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 14 اگست کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔

error: Content is protected !!