یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا

 

یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا

دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا شاندار آغاز دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس نے 19 جنوری کو اپنی مہم کے افتتاحی میچ میں کیا۔ اختتام ہفتہ ستاروں سے بھری اس لیگ نے ہزاروں کرکٹ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا

جنہیں نہ صرف میدان میں سخت مقابلہ دیکھا بلکہ انہیں دبئی اور ابوظبی کے مشہور مقامات پر منعقدہ ویک اینڈ کارنیوال کی تفریح بھی میسر آئی۔

شائقین کرکٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اختتام ہفتہ اپنی ٹیم ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی حمایت کرتے ہوئے بھی دیکھا۔
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ ہفتے اور اتوار کو میچ کے آغاز سے 2 گھنٹے قبل شائقین کے لیے کھول دیے گئے تھے جہاں باؤنسی قلعے، فیس پینٹنگ، کرکٹ نیٹ، کھانے پینے کی دکانوں نے شائقین کا استقبال کیا ۔

انہوں نے وویک اور ٹوانا، آر جے فیضان کی دیکھی۔

 

 

 

error: Content is protected !!