راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انٹر ریجن انڈر19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی ٹیم ابتدائی چھ میچ جیتنے کے بعد بدھ کو پہلا میچ ہارگئی۔ تاہم پشاور اور کراچی بلیوز کی ٹیمیں چھ چھ میچ جیت کر سیمی فائنل کھیلنے کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ این بی پی گرائونڈ میں سیالکوٹ ریجن نے پشاور کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کلب کرکٹ سے اچھا تجربہ حاصل ہوتا ہے،اسد شفیق
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق کا کہنا ہے کہ میں نے خود کو محدود نہیں کیا ۔ بہتری کے لئے ہمیشہ کوشش کرتا رہتا ہوں۔ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی سیریز اہم ہوں گی ان سیریز کا شدت سے انتظار کررہا ہوں اور تیاری کے ساتھ جائوں گا۔ کلب کرکٹ سے اچھا تجربہ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی لیول ون کوچنگ کورس سے معذرت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سرفراز احمد کامیابی کے ساتھ دو سال سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کپتانی کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی لیکن سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سےمعذرت کرلی تاہم وہ مستقبل میں کوچنگ کورس کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول‘ نمائشی میچ میں میئر الیون فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول 2018کے سلسلے میں ایکن مائشی میچ میئر کراچی الیون اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی الیون کے مابین برقی قمقموں کی روشنی میں ٹی ایم سی گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریاپر کھیلا گیا۔ ۔ میئر کراچی ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کونیا کوچ مل گیا
ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ بائولر رامیش پووار قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، معاہدے کے تحت انہیں ابتدائی طور پر رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ تک یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان ہائی کمیشن لندن نے جیت لیا
لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ لندن سے جاری پریس ریلز کے مطابق ٹورنامنٹ کا اہتام ڈی آئی ایل ٹرسٹ نے کیا اور اس میں چار مقامی ٹیموں نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز ایجنٹس پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے۔
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم کا کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ
لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، آل رائونڈر بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد تیسرے ٹیسٹ سے بھی نظر انداز کر دیا گیا، آل رائونڈر معین علی اور جیمی پورٹر 13 رکنی سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔انگلینڈ اور بھارت ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن نے خود کو بہترین بائولر ثابت کردیا،کوچ
لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے ہیڈکوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن مزید تین سے چار برس تک کھیل سکتے ہیں۔ 36 سالہ اینڈرسن نے بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 9 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، اسی ٹیسٹ کے دوران انہوں نے لارڈز گرائونڈ پر وکٹوں کی ...
مزید پڑھیں »نوشہرہ زلمی نے زلمی آزادی کپ جیت لیا
نوشہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) نوشہرہ زلمی گرینز نے زلمی آزادی کپ جیت لیا، فائنل میں نوشہرہ زلمہ گرینز نے خیبر زلمی گرینز کو سات وکٹوں سے شکست دی، نگراں وزیر اعلیٰ دوست محمد اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے۔پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہونیوالا زلمی آزادی کپ نوشہرہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کا شیڈول جاری نہ ہوسکا،ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں پریشان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یکم ستمبر سے ملک کا سب سے بڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی شروع ہورہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو بجٹ بنانے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »