کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے صرف اہم میچز میں ہی استعمال کرنا چاہئے۔ایک گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر کیلئے ٹیم انتظامیہ کو ایسی پالیسی بنانی چاہئے جس سے بائیں ہاتھ کے پیسر کا کیریئر مختصر ہونے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عمران طاہر ایک نئے اعزاز کے مالک بن گئے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقہ کے پاکستانی نژاد لیگ سپنر عمران طاہر 7کاؤنٹیز کی نمائندگی کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ،وہ اگلے ہفتے انگلش کاؤنٹی درہم کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں یہ ان کی 7ویں کاؤنٹی ٹیم ہوگی ۔عمران طاہر اس سے قبل چنئی سپر کنگز کے علاوہ نوٹنگھم شائر ،ہمپشائر ،واروکشائر ،یارک شائر اور مڈل ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ 4جولائی سے
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 جولائی تک اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دور ان ویسٹ انڈیزکی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز اور ...
مزید پڑھیں »بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شکست دیدی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، آئرش ٹیم 213 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 12.3اوورز میں 70 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئرش ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل سے
ہرارے ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ ملکی مینز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کل اتوار سے زمبابوے میں شروع ہو گی جس میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی، پاکستانی ٹیم افتتاحی میچ میں زمبابوے کے مدمقابل ہو گی، سیریز کا دوسرا میچ ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز،انگلش ٹیم کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان3ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے انگلش کرکٹ بورڈ اپنی 14 رکنی ٹیم کے نام سامنے لے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم کے اعلان کردہ 14 رکنی اسکواڈ میں آلرائونڈر بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی جو پاکستان کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے بعد ہیم اسٹرنگ ...
مزید پڑھیں »کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سرفراز احمد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سب سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک سے کوئی خطرہ نہیں ،حفیظ سے دورہ زمبابوے میں اوپننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہناتھاکہ انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز ہرارے پہنچ گئے،پریکٹس کا آغاز کردیا
ہرارے: (سپورٹس لنک رپورٹ) سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی شاہینوں نے زمبابوے میں ڈیرے جما لیے، اونچی اڑان بھرنے کے لئے خوب جان ماری، بیٹنگ، بولنگ کے علاوہ کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کے داؤ پیچ سیکھے۔شاہینوں نے ہرارے میں میزبان زمبابوے سمیت آسٹریلیا کی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے جم کر نیٹ پریکٹس کی، ...
مزید پڑھیں »کینیڈین ٹی ٹونٹی کھیلنے والے سلمان نذر کا سپورٹس بورڈ پنجاب کو خراج تحسین
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈین گلوبل ٹی 20ایونٹ میں شرکت کرنے والے ملتان کے نوجوان کرکٹر سلمان نذر نے سپورٹس بورڈ پنجاب کو کرکٹ کوچنگ اکیڈمی میں بہترین تربیت دینے پر خراج تحسین پیش کیا ہے، اپنے ویڈیو بیان میں سلمان نذر نے کہا کہ لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی نگرانی میں ملتان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی میں میرے ٹیلنٹ کو پالش ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی کا دل کوچھو لینے والا ویڈیو پیغام
https://www.facebook.com/DailyAzadOfficial/videos/2088163958105528/?t=47
مزید پڑھیں »