کرکٹ

پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ آج سجے گا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سجے گا اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے جس کے لئے دبئی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔ ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

آفریدی نے پشاور زلمی کیوں چھوڑی؟شعیب ملک نے دلچسپ وجہ بتا دی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے نئی فرنچائز ملتان سلطانزکے کپتان شعیب ملک نے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر شعیب ملک نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت پی ایس ایل کی زد میں آگیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ لوورز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہلی بار بھارت میں کرکٹ فینز کو پی ایس ایل کے میچز کے لئے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی تو شامل نہیں تاہم پہلے دو سیزن کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

جاوید آفریدی کا ایک اور دھماکے دار اعلان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاورزلمی کے مداحوں کے لیے یہ ہفتہ کافی دلچسپ ثابت ہوگا کیوں کہ ان کی پسندیدہ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے اداکارہ ماہرہ خان اور اداکا ر حمزہ علی عباسی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے بعد اب ایک اور دھماکے دار اعلان کردیا ہے ۔ جاوید آفریدی کے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک پیغام میں ایسا ...

مزید پڑھیں »

گلوبل زلمی ٹی ٹوئنٹی لیگ میلہ ژاوژنگ زلمی کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گلوبل زلمی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا میلہ چین کی ژاوژنگ زلمی کلب نے لوٹ لیا۔ فائنل میں دبئی زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور کپتان ڈیرن سیمی کی موجودگی نے اختتامی تقریب کو چار چاند لگادیے ایڈن گارڈن عجمان میں چین کے ژاوژنگ زلمی کلب نے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کا کرکٹ سے مکمل کنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹرکیون پیٹرسن نے کرکٹ سے مکمل طورپرکنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان کردیا۔پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈیشن ان کے کیرئیرکا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،انگلش کرکٹ بورڈ نے توگزشتہ 5سال سے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں شامل نہیں کیا لیکن تب سے وہ دنیا بھرمیں مختلف ٹی 20لیگزکھیل رہے ہیں۔پیٹرسن نے اپنی فیملی کو وقت دینے کیلئے اب کرکٹ سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free