لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے سپین کو 3-1اور اٹلی نے جنوبی کوریاکو 1-0سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔پول سی کے میچ میں جرمنی کی شروڈر اینی نے پہلے کوارٹر میں کھیل کے 5ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ویمنز ہاکی ورلڈکپ :سپین نے جنوبی افریقہ کو 7-1سے ہرادیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں سپین نے جنوبی افریقہ کو ایک کے مقابلے میں 7گول سے شکست دے دی جبکہ آئرلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔تفصیلات کے مطابق گروپ سی کے میچ میں سپین کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو آؤٹ کلاس کیا ،کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں ملنے والے پنلٹی کارنر پر ریرا زوریگی نے گول ...
مزید پڑھیں »ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،جرمنی نے ارجنٹائن کو شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میںپول سی کے ایک میچ میں جرمنی نے ارجنٹائن کو دوکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ جرمنی کی سٹیپن ہورسٹ نے دو جبکہ گیبلاک نے ایک گول کیا ۔ارجنٹائن کی طرف سے ہابف اور اورٹیز نے ایک ایک بارگیند کو جال میں پھینکا۔گروپ بی میں کھیلا گیا انگلینڈ اور امریکہ کا میچ ...
مزید پڑھیں »ویمنزہاکی ورلڈ کپ :ہالینڈنے جنوبی کوریاکو 7-0سے پچھاڑ دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو 7-0جبکہ نیوزی لینڈ نے بیلجیئم کو 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے دی ۔گروپ اے کے میچ میں ہالینڈ کی ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور پہلے ہی کوارٹر میں 5گول داغ دئیے ،جنوبی کوریا کیخلاف دوسرے کوارٹر میں 2گول ہوئے اور ہالینڈ کی برتری 7-0ہوگئی ...
مزید پڑھیں »سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔اعجاز احمد صدر۔گلفراز خان سیکریڑی۔جاوید چھتاری چیئرمین اور خالد منیر خزانچی منتخب کر لئے گئے۔21 رکنی کابینہ میں 11کا تعلق اندرون سندھ سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں سند کے تمام رڈویژنل ہاکی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کوچ بھی موجودہ حالات سے پریشان
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمینز بھی موجودہ حالات سے پریشان، فنڈز کی کمی کو جیت کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمینز بھی موجودہ حالات سے پریشان ہیں، گزشتہ روز عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان
اومان(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ 18 سے 28اکتوبر تک اومان میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، ملائشیا، کوریا، جاپان اور اومان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20اکتوبر کو ہوگا۔گرین شرٹس19اکتوبر کو کوریا، ...
مزید پڑھیں »اصلاح الدین سے 2کروڑ کا حساب طلب،سابق اولمپئن نے بھی جواب دیدیا
کراچی (جی سی این رپورٹ)سندھ کی سابق حکومت نے اولمپئن اصلاح الدین کو ہاکی کے فروغ کیلئے دس کروڑ سے زائد لاگت کی ہاکی اکیڈمی بناکر دی اور اسے چلانے کیلئے 2014 میں دو کروڑ روپے کی گرانٹ بھی جاری کی لیکن سندھ کی نگران حکومت کی وزارت کھیل نے ہاکی اکیڈمی پر کروڑوں روپے لگانے کی انکوائری شروع کرتے ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی ہاکی درجہ بندی،پاکستان کی 13ویں پوزیشن
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کردی ہے ۔پاکستان کی ہاکی ٹیم بدستور 13 ویں نمبر پر ہے پہلے نمبر پر آسٹریلیا، دوسرے پر ارجنٹائن، تیسرے پر بیلجیم ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مالی بحران شدید،ایشین گیمز کی تیاریاں متاثر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس سے فیڈریشن مالی بحران کا شکار ہے۔ ایشین گیمز کی تیاریاں فنڈز نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام نے نگراں حکومت سے قومی کھیل بچانے کے لیے رابطہ کر لیاہے۔ اس صورتحال میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »