پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی۔اسپین نے پاکستان کے خلاف 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان ہاکی ٹیم کل وطن واپسی کیلئے اڑان بھرے گی۔ پاکستان نے دورہ یورپ پر پانچ میچز تین ٹیموں کے خلاف کھیلے جن میں سے پاکستان نے 2 میچزمیں کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں »ہاکی
راشد محمود بٹ ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات
لاہور:(علی عباس)پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز! سابق انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر و ایف آئی ایچ ایمپائرز مینجر راشد محمود بٹ کو ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات کردیا۔ پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے راشد محمود بٹ پاکستان ریلوے سپورٹس کنٹرول بورڈ کے نائب صدر کے طور پر بھی اپنی پیشہ ورانہ ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ،پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی
دورہ یورپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی، 2 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 4 مئی کو کھیلا جائے گا۔دورہ یورپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم نے اسپینش ہاکی ٹیم کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 1 کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کرلی۔ کھیل ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، پاکستان ہاکی ٹیم کو بیلجیئم سے بھی شکست
دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے دوران بیلجیئم ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی. کھیل کے پہلے کوارٹر میں بیلجیئم کی جانب سے گول سکور کیا.پھر دوسرے کوارٹر میں بیلجیئم نے دوسرا گول کرکے میچ میں صفر ...
مزید پڑھیں »روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
یوکرین پر حملے کے باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس2023 میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ آئندہ برس 5 سے 21 مئی تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے،آصف باجوہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ ہم نے با ضابطہ طور پر ایشیا کپ 2022 کی تیاری کے لیے دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن سے میچز کی درخواست کی تھی. KNHB (نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن) نے ...
مزید پڑھیں »حنیف خان الیون نے یوتھ بلو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر کے ایچ اے رمضان فیسٹول فائف اے سائیڈ چیمپئنز ہاکی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کے ایچ اے رمضان فیسٹول فائد اے سائیڈ چیمپئنز ہاکی لیگ کا فائنل حنیف خان الیون اور یوتھ ایچ سی بلو کے درمیان کھیلا گیا، دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ پہلے کواٹر میں ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود حنیف خان الیون نے شاندار ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا
ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا.فائنل یکم جون ، پول اے میں انڈیا ,جاپان,پاکستان , انڈونیشیا پول بی میں ملائیشیا,کوریا,عمان اور بنگلا دیش شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت 24 مئی کو انڈونیشیا تیسرا میچ 26 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا.
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، پاکستان نے نیدر لینڈز کو شکست دیدی
دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو 5 کےمقابلے میں 3 گولز سے ہرادیا، رضوان نے ہیٹ ٹریک کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ کھیل شروع ہوا تو پاکستان کے اعجاز نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی لیکن ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم 18 مئی کو جکارتہ روانہ ہوگی
ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ترجمان فیڈریشن کے مطابق ایشیاکپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور اومان کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ایشیاکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں براہ راست ہاکی ...
مزید پڑھیں »