پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے،آصف باجوہ

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ ہم نے با ضابطہ طور پر ایشیا کپ 2022 کی تیاری کے لیے دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن سے میچز کی درخواست کی تھی. KNHB (نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن) نے اس حوالہ سے ہمیں مثبت جواب دیا اور 2 میچوں کی سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی۔ جس کا آج دوسرا میچ کھیلا گیا مذکورہ دو میچوں کی سیریز میں ایک میچ میں پاکستان نے جبکہ دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے کامیابی حاصل کی..
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری درخواست کردہ تاریخوں کے دوران نیدرلینڈ ہاکی ٹیم کا مصروف شیڈول تھا لیکن اسکے باوجود نیدر لینڈ ہاکی انتظامیہ نے بہترین کھلاڑیوں کا بندوبست کرنے کی نہ صرف پوری کوشش کی بلکہ بحیثیت ٹیم ممبر ٹیم کا حصہ بھی بنایا.
غیر ملکی ٹیمیں ورلڈ کپ 2023 کی تیاری کر رہی ہیں اور وہ مختلف کمبی نیشنز آزما رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوالیفائیڈ غیر ملکی کوچز کی زیر نگرانی بڑے ایونٹس میں 7 نئے کھلاڑیوں کی صلاحیت کو آزمانے کا فیصلہ کیا اور یورپ کے دورے کے لیے 7 نئے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اپاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ ہم نے با ضابطہ طور پر ایشیا کپ 2022 کی تیاری کے لیے دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن سے میچز کی درخواست کی تھی. KNHB (نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن) نے اس حواکے سے ہمیں مثبت جواب دیا اور 2 میچوں کی سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی۔ جس کا آج دوسرا میچ کھیلا گیا مزکورہ دو میچوں کی سیریز میں ایک میچ میں پاکستان نے جبکہ دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے کامیابی حاصل کی..
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری درخواست کردہ تاریخوں کے دوران نیدرلینڈ ہاکی ٹیم کا مصروف شیڈول ہے لیکن اسکے باوجود نیدر لینڈ ہاکی انتظامیہ نے بہترین کھلاڑیوں کا بندوبست کرنے کی نہ صرف پوری کوشش کی بلکہ بحیثیت ٹیم ممبر ٹیم کا حصہ بھی بنایا.
غیر ملکی ٹیمیں ورلڈ کپ 2023 کی تیاری کر رہی ہیں اور وہ مختلف کمبی نیشنز آزما رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوالیفائیڈ غیر ملکی کوچز کی زیر نگرانی بڑے ایونٹس میں 7 نئے کھلاڑیوں کی صلاحیت کو آزمانے کا فیصلہ کیا اور یورپ کے دورے کے لیے 7 نو منتخب شدہ کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا. ان بیشتر کھلاڑیوں نے ڈھاکہ میں ایشین چیمپیئنز ٹرافی 2021 کھیلنے کی بھرپور صلاحیت بھی دکھائی.
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے۔ ہم تمام سپورٹرز اور میڈیا سے درخواست کرتے ہیں کہ ایشیاکپ 2022 میں اچھے نتائج کے لیے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں۔تا کہ قومی ہاکی ٹیم کا حوصلہ مزید بلند موقع فراہم کیا. جبکہ ان بیشتر کھلاڑیوں نے ڈھاکہ میں ایشین چیمپیئنز ٹرافی 2021 کھیلنے کی بھرپور صلاحیت بھی دکھائی.
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے۔ ہم تمام سپورٹرز اور میڈیا سے درخواست کرتے ہیں کہ ایشیاکپ 2022 میں اچھے نتائج کے لیے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں۔تا کہ قومی ہاکی ٹیم کا حوصلہ مزید بلند ہو.

error: Content is protected !!