لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی ملک کی ترقی ہے، دنیا میں سپورٹس کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، سپورٹس کی ترقی سے سیاحت بھی فروغ پاتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہا ہے جلد ہاکی کا میگا ایونٹس کرائیں گے، ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »ہاکی
راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح کردیا گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح جمعے کو پاکستان سینیئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ سے ہوا۔یہ ٹرف نیلی اور اس کا بارڈر پیلے رنگ کا ہے، اس تنصیب کے ساتھ قومی کھیل میں ملک کے مختلف شہروں میں آسٹرو ٹرف کی تعداد 25 سے زائد ہوگئی ہے، یہ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ ہاکی، پاکستان ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری مرحلہ مئی کے وسط میں ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تر بیتی کیمپ کا آخری مرحلہ مئی کے وسط میں کراچی میں لگایا جائے گا، چار جون سے ایشیا کپ ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کی تیاری کے لیے 60 کھلاڑیوں کے قومی کیمپ کا پہلا مرحلہ ان دنوں لاہور میں جاری ہے، جس میں ...
مزید پڑھیں »4سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 4 سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کی تمام سہولیات پاکستان ہاکی فیڈیشن کو فراہم ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –
نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن بھارت پر مہربان،ایک بار پھر عالمی کپ کی میزبانی جھولی میں ڈال دی
لوزین (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی کی عالمی فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی تنظیم (ایف آئی ایچ) نے ایک بار پھر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے کو دے دی، بھارت مسلسل دوسری مرتبہ اور 2010 سے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔میزبان ہونے کی وجہ سے بھارت براہ راست ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ہے۔ ایف آئی ایچ کے ...
مزید پڑھیں »شمشیر بے نیام تحریر: سید علی عباس
کھیل کسی بھی ملک کا مثبت اور ثقافتی چہرہ ہوتے ہیں اوراقوام عالم میں اس ملک کی پہچان اور شناخت کا باعث بنتے ہیں. کھیلوں کی تنظیمیں اپنے ممالک کے پرچم بلند رکنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیتی ہیں اس دوڑ میں کئی حساس قسم کے معاملات اور سیاست کا عمل دخل ہونا بھی خارج از امکان قرار نہیں ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپک کوالیفائرز،ہالینڈ نے پاکستان کو 6-1سے شکست دیدی،اولمپک کھیلنے کا خواب چکنا چور
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیدرلینڈز نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے کر آئندہ برس ٹوکیو اولمپکس میں گرین شرٹس کی انٹری کا خواب چکناچور کردیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2016 کے بعد 2020 کے اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی ناکام ہوگئی۔ قومی ہاکی ٹیم کی اولمپک 2020 میں شرکت کے درمیان عالمی نمبر تین ٹیم نیدرلینڈز حائل ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی اکیڈمی کےکوچ کو سمگلنگ کےالزام پرایئرپورٹ پرروک لیاگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی اکیڈمی کے کوچ کولاکھوں روپے مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے اسمگل کرنے کے الزام پر ائیرپورٹ پرروک لیا، کوچ آل حسن ٹیم کے ساتھ لاکھوں مالیت کے آٹو پارٹس اور ڈھائی من پان لیکر آئے،خواتین کھلاڑیوں کے ٹکٹس پر سامان بک کرایا گیا ذرائع کسٹم حکام،تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے تھائی لینڈ سے ...
مزید پڑھیں »