کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی تا 7 اگست عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن و پی ایچ ایف کے ٹورنامنٹ کے قواعد و ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سہیل عباس نے ہاکی کے کھیل میں کیا کیا ریکارڈ بنائے، تفصیلات آپ کو حیران کردینگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فیلڈ ہاکی میں سب سے زیادہ گول بنانے والے پاکستان کے مایہ ناز پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس آج اپنی 41 ویں سال گرہ منا رہے ہیں۔سہیل عباس کو انٹرنیشنل ہاکی چھوڑے 6 سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا لیکن آج تک بھی کوئی کھلاڑی ان کا 348 گولز کا عالمی ریکارڈ نہ توڑ سکا۔سہیل عباس فیلڈ ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن نے تمام اولمپنزسے ملاقات کا اعلان کردیا
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ پہلے مرحلے میں اولمپک فارم کے سربراہ سابق کپتان منظور جونئیر سے ملاقات کریں گے، جمعرات کو کراچی میں اصلاخ الدیں، سمیع اللہ، حسن سردار، ایاز محمود، وسیم فیروز، قمر ابراھیم، کامران اشرف ، حنیف خان اور دوسرے اولمپئنز سے ملاقات کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »ایگزیکٹو بورڈ نے اولمپئین آصف باجوہ کو سیکرٹری پی ایچ ایف تعینات کرنے کی منظوری دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ نے متفقہ طور پر اولمپئین آصف باجوہ کو سیکرٹری پی ایچ ایف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس صدر پی ایچ ایف بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈکے 14اراکین نے شرکت کی۔ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں خیبر ...
مزید پڑھیں »آئندہ چار برس میں قومی ہاکی ٹیم ٹاپ 10میں شامل ہو گی،نئے سیکرٹری کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی کو عروج پر لانے کے لیے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ نے کمر کس لی۔ قومی کھیل کو بہتر کرنے کے لیے پلاننگ، اولمپینز اور حکومت سے مدد مانگ لی۔ آئندہ 4 برسوں میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے کا عزم کا اظہار کر دیا۔ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ کا پریس کانفرنس کے ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کے مستعفی سیکرٹری شہباز سینئر نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا؟تفصیلات کیلئے کلک کریں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے فیڈریشن کے صدر کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیدریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے ایک بیان میں شہباز احمد کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے اولمپیئن آصف باجوہ کو نیا سیکریٹری نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نئے سیکریٹری آصف باجوہ کی تعیناتی ...
مزید پڑھیں »65ویں ایئرمارشل(ر)نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20اپریل سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 اپریل تا 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ ڈیپارٹمنٹل قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ ہاکی ایسو سی ایشن / کراچی ہاکی ایسوسی ایشن عبدالستار ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی کا گرتا معیار،قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئر مین آغا حسن بلوچ نے اگلے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کو بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ہمارا قومی کھیل ہے جو کہ زبوں حالی کا شکار ہے،ان کےفنڈز کا بھی آڈٹ کروائینگے اور اگلے اجلاس میں ان کے عہدیداروں ...
مزید پڑھیں »انڈر19بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا،بلوچستان،سندھ اور پنجاب کی جیت
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19 بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ میں خیبر پختون خواہ، بلوچستان، سندھ اے، پنجاب سی اور پنجاب اے،نے اپنے اپنے میچز میں فتح حاصل کی۔ اولمپین شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری انڈر نائنٹین بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ کے چوتھے روز پانچ میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں خیبر پختون خواہ اے نے اسلام آباد کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 26فروری کو طلب
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس ...
مزید پڑھیں »