خیبرپختونخواہ حکومت نے 2.3بلین روپے کھیلوں کی سرگرمیوں سے کم کردی خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے بڑے منصوبوں کوختم کرکے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوںکومزید پیچھے دھکیل دیا ہے ۔ اور2.3 بلین کی کٹ لگا دی ہیں ۔ یہ اقدام، بجٹ کی رکاوٹوں اور پروجیکٹ میں تاخیر کی وجہ سے، سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی طرف ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ راولپنڈی میں شروع
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام پندرہ روزہ بیڈمنٹن کا سمر کیمپ شہباز سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایاکہ سمر کیمپ میں راولپنڈی ڈویژن کے مرد،خواتین کھلاڑی اور سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء وطالبات حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سے ہے۔ انہوں نےکہا ...
مزید پڑھیں »ایشیا جونیئر چیمپئن شپ میں بیڈمنٹن کھلاڑی "ژانگ ژیجی” میچ کے دوران انتقال کر گئے
چین کی بیڈمنٹن ٹیم کے 17 سالہ رکن ژانگ ژیجی انڈونیشیا میں جاری بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چیمپئن شپ 2024 میں میچ کے دوران انتقال کر گئے۔ شہنوا کے مطابق ان کے انتقال کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، بیڈمنٹن کی ایشیائی اور چینی گورننگ باڈیز نے ان کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ژانگ ژیجی جو ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری بیڈمنٹن کیمپ میں 60سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچزنے بیڈمنٹن کی ٹریننگ دی کوچز نے بچوں کو شٹل کی گرپ، شٹل کو تھرو کرنے اورریکٹ اور شٹل کے استعمال کے طریقے سمجھائے اور تیکنیکس سکھائیں بچوں کے والدین نے صوبائی وزیرکھیل پنجاب ...
مزید پڑھیں »ضلعی سطح پر ریفری جج کورس کا انعقاد کریں گے ؛ رانا وقار احمد
ضلعی سطح پر ریفری جج کورس کا انعقاد کریں گے:رانا وقار احمد کلب ، سکول، کالج اوریونیورسٹی کی سطح پر ٹارگٹ بال کے کھیل کو فروغ دے رہے ہیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری جنرل ریفری بورڈ پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن رانا وقار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کے لیے خیبر پختونخوا کے سابقہ فٹبالرز ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے
خیبر پختونخوا میں سابق فٹ بالرزکو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹاکرنے اور ویٹرن فٹ بال کو فروغ دینے کیلئے بڑاقدم اٹھایاگیا، سابق قومی ٹیم کپتان ارشدخان پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میں تجربہ کار فٹ بال کی بحالی اور فروغ کی کوششوں سے متعلق پشاور ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خیبرپختونخوا میں سابق نیشنل اور انٹر نیشنل فٹبالرزکو ایک پلیٹ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے اور "اے ائی پی ایس” کی سو سالہ شاندار تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی اور سیکرٹری عمران گچکی نے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے اور (AIPS) کی ۱۰۰ سالا تقریبات میں شرکت کی، بلوچستان کے سپورٹس جرنلسٹس کو ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے اور (AIPS)کی سو سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی، بسجا کی کارکردگی کو سراہا کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر کی طرح بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 جولائی کو "سپورٹس جرنلسٹس” کا عالمی دن منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 جولائی کو سپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن منایا جائے گا اسلام اباد (نوازگوھر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 2 جولائی کو سپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن اور سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کی 100 ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائی جا رہی ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی
جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن بائولنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ محمد فہیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »