پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) ...
مزید پڑھیں »کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی مستقبل میں ہونے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا۔گیا- سیکریٹری ریحان اکرم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی، کارکردگی رپورٹ کے ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواش کھلاڑی بغیر ریکٹ اور جوتوں کے آئرلینڈ پہنچ گئے.
قومی اسکواش کھلاڑی بغیر ریکٹ اور جوتوں کے آئرلینڈ پہنچ گئے عاصم خان اور نور زمان کا سامان نجی پرواز میں لوڈ نہ ہوسکا تاحال سامان نہ ملنے کی وجہ سے قومی کھلاڑی پریشانی کا شکار قومی کھلاڑیوں کو ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے چوبیس گھنٹوں میں سامان مل جانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے عاصم خان اور نور ...
مزید پڑھیں »34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن
34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن۔ سپورٹس رایٹرز ایسوسی ایشن کی مبارکباد پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس رایٹرزایسوی ایشن خیبر پختونخوا نے پی ایم ایس کے پی کے جنید خان کے 34ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عاصم شیراز,سیکرٹری شاہد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شطرنج کے ماہر اشاز مرچنٹ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستانی شطرنج کے ماہر اشاز مرچنٹ FIDE ایرینا امیدوار ماسٹر ٹائٹل حاصل کرنے والے پہلے انڈر 12 کھلاڑی بن گئے اسلام آباد، 17 اپریل، 2024 – شطرنج کی دنیا میں ابھرتا ہوا ستارہ اشاز مرچنٹ نے FIDE ایرینا کینڈیڈیٹ ماسٹر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان میں 12 سال سے کم عمر کے پہلے کھلاڑی بن کر ایک تاریخی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈایمپلائز یونین (سی بی اے) کے وفد کی ڈی جی شعیب کھوسو سے ملاقات
صدروسیکریٹری راجہ اعجاز و انجم گجر آل پاکستان سپورٹس بورڈایمپلائز یونین (سی بی اے) کے وفد کی ڈی جی شعیب کھوسو سے ملاقات اسلام آباد(سپورٹس رپورٹرز) ریفرنڈم 2024- میں تاریخی کامیابی اور عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے وفد انجم گجر سیکرٹری جنرل، راجہ اعجاز احمد صدر، محمد ناصر عباسی سینئر نائب ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان
خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں تمام اہم اور کلیدی عہدوں پر ڈیپوٹیشن سٹاف کو تعینات کردیاگیا ہے محکمہ کے اپنے افسران کلیدی عہدوں سے محروم ہیں محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں پلاننگ، جنگلات، ابتدائی و ثانوی تعلیم، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور دیگر محکموں سے ڈیپوٹیشن پر 10 ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں
وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایس پی سی ایم پنجاب بیس بال لیگ کے دوسرے دن پیشہ ور مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا شاندار ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا جو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ملک بھر سے کیمپ میں شامل ہوئے۔ ایف سی بیس بال ...
مزید پڑھیں »