نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ 

 

کوئٹہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ 

 

پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ٹیم کی سلیکشن 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔

صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرایتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا کے مرد وخواتین کی بہترین ٹیم تشکیل دی جائے گی ۔جسکے کیلئے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل

کو سپورٹس ارینامیں لیئے جائیں گے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کفایت اللہ جبکہ اراکین میں صوبائی
محکمہ کھیل کے کوچز آمنہ محمود ، میاں ابصار علی اور کائنات ملک ہونگے ۔ ان ٹرائلز میں صوبے بھر کھلاڑی شریکِ ہو نگے۔ جسمیں باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!