پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی سندھ کے لئے اعزاز ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری ہمارا ادارہ آئندہ بھی سافٹ بال کے کھیل کی ترویج اور فروغ کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔ کموڈور مسعود الحسن 30 مئی کو چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں منعقد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پنجاب نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے دو روزہ اوپن ٹرائلز آج سے لاہور میں شروع ہونگے۔
پنجاب نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج) سے لاہور میں شروع ہونگے۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج) سے لاہور میں شروع ہونگے۔ گزشتہ روز پنجاب نیٹ بال ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ڈے کی تقریبات کے انعقاد کے لیے ہائیرایجوکیشن اور پاکستان اولمپک میں اشتراک
اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اولمپکس ڈے کی تقریبات کے انعقاد کے لیے ہائیرایجوکیشن کمیشن اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا اشتراک کراچی، 28 مئی، 2024: نوجوانوں کو بہترین تعلیمی اورتحقیقی سہولیات فراہم کرنے اور انہیں غیرنصابی سرگرمیوں میں شرکت کی ترغیب دینے کے لیے پروفیسرڈاکٹر مختار احمد، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی دوراندیش پالیسیوں کے عین مطابق، ہائر ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل
پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...
مزید پڑھیں »باکسنگ یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا
باکسنگ یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان وزیر کی فائٹ 27 جون کو بنکاک تھائی لینڈ میں ہوگی، اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ مصری حریف سے ہوگا ۔ عثمان وزیر اپنی تمام 12 فائٹ جیت کر ناقابل شکست ہیں ، عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان محمد ماجد اینڈ عبدالناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
آل پاکستان محمد ماجد اینڈ عبدالناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 28 مئی آج سے ہوگا، صوبوں سمیت ڈیپارٹمنٹ کی 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انڈورگیمز کے مقبول ترین کھیل باسکٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد رائزنگ اسٹار باسکٹ بال اکیڈمی اور الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کیا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ...
مزید پڑھیں »یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا
یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی ٹیم نے یوکون ہاما کو پانچ ایک سے شکست دی۔ آل این ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی
پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے آج اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلے تمام انتظامات کو حتمی شکل ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سنوکر چمپین شپ اختتام پزیر
کوٸٹہ آل پاکستان شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سنوکر چمپین شپ اختتام پزیر ہوگیا۔ کوئٹہ(رپورٹ بسجا) آل پاککستان شہید نوابزادہ سراج خان سنوکرچمین شپ کا شاندار فاٸنل میچ عادل بلوچ بمقابلہ اسجاد اقبال کھیلاگیا۔فاٸنل میچ میں اسجاداقبال نے عادل بلوچ کو 0کے مقابلے میں پانچ سیٹ سے شکست دیدی اور فاٸنل ٹرافی اپنے نام کی اس شاندار فاٸنل میچ کے ...
مزید پڑھیں »