ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

جان شیر خان کا 25 سال گزرنے کے باوجود دنیا بھر میں سکواش کے میدان میں آج تک انکا ریکارڈ نہ ٹوٹنے کے اطراف پھر پرائم پمنسٹر جناب میاں شہباز شریف نے جان شیر خان کو (23-03-2023) کو نشان امتیاز جیسے ایوارڈ سے نوازا۔

جان شیر خان پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہے جس کو چار بڑے قومی اعزازات حاصل کرنے کا شرف حصل ہوا جس میں
1). (1986) میں پریذیڈنٹ پرائڈ آف پرفارمنس
2). (1994) میں ستارہ امتیاز
3). (1998) میں ہلال امتیاز
4). (2023) میں نشان امتیاز

جبکہ انکا دوسرا حریف جہانگیر خان کو تین اعزازات کا شرف حاصل ہے -جس میں
1). پریذیڈنٹ پرائڈ آف پرفارمنس
2). ہلال امتیاز
4). نشان امتیاز جیسے اعزازت شامل ہیں

جان شیر خان نے ملک اور قوم کیلے خدمات کے اطراف پر نشان امتیاز ایوارڈ کیلے نامزد ہونے پر پرائم پمنسٹر میاں شہباز شریف، وزیر دفع خواجہ محمد آصف، گورنر کےپی کے حاجی غلام علی صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے
اس باتھ کا اظہار کیا کے PMLN نے ہمیشہ سپورٹس اور بلخصوص سکواش کیلے اپنا خصوصی کردار ادا کیا اور ذاتی دلچسپی لی۔جان شیر خان نے مزید کہا کے جب وہ ورلڈ چیمپین تھے اور جب بھی کوئی ٹورنامنٹ جیت کے آتے تھے تب بھی 90 کی دہائی میں جناب میاں نواز شریف اور شہباز شریف لاہور میں خصوصی تقریب کا انکاد کر کے میری ہر قسم کی حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ میں امید کرتا ہو کے جناب میاں نواز شریف، شہباز شریف ، وزیر دفع جناب خواجہ محمد آصف اور گورنر کےپی کے جناب حاجی غلام علی اسی طرح سکواش کیلئے اپنا خصوصی کردار ادا کرتے رہنگے تاکہ سکواش کی دنیا میں ہم اپنا وقار دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔

error: Content is protected !!