اولمپیئن منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے۔ ان کو اپنے زمانے میں گولڈن پلیئر کے خطاب سے نوازا گیا۔منظور حسین جونیئر کی قیادت میں پاکستان نے واحد جونیئر ورلڈ کپ 1979 میں جیتی۔انہوں نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گول میڈل کا اعزاز حاصل کیا۔منظور جونیئر نے بارسلونا اور لاس اینجلس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیجنڈ منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے،بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر
پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین و ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر انتہائی گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر 65 برس میں انتقال کر گئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر 65 برس میں انتقال کر گئے۔اولمپیئن منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل منظور نے کی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منظور جونیئر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔منظور جونیئر کو آج صبح دل کادورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوری طور ...
مزید پڑھیں »سید عاقل شاہ کی زیر نگرانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈز ریزنگ کا آغاز
خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کی زیر نگرانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈز ریزنگ کا آغاز ھو چکا ھے ۔ اور خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ افیلئٹڈ دیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیدار اپنے بھن بھائیوں کی مدد کے لئے میدان میں آگئے اورپشاور میں عنقریب ایک امدادی کیمپ بھی لگایا جائیگا۔ جس ...
مزید پڑھیں »پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر
افغان کمشنریٹ کے زیراہتمام ,اسلامیہ کالج میں منعقدہ پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر۔ینگ افغان کلب نے ٹرافی جیت لی۔مہمان خصوصی افغان کمشنریٹ کے پراجیکٹ منیجر شجاع الرحمن تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔اس موقع پرافغان کمشنریٹ کے فخرعالم،احمدنواز اوراسلامیہ کالج کیڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی سیمت دیگر شخصیات بھی موجودتھے۔فائنل میچ میں ینگ افغان کوہاٹ کی کھلاڑیوں نی ...
مزید پڑھیں »سید فخر علی شاہ دبئی میں ہونے والے یونائیٹڈ انٹرنیشنل بیس بال لیگ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
ونائیٹڈ انٹرنیشنل بیس بال لیگ نے صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال و نائب صدر بیس بال فیڈریشن آف ایشیا سید فخر علی شاہ کو دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ریجنل اجلاس میں مدعو کیا ہے جس میں وہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کے مطابق اس سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 13ویں نیشنل جو جٹسو چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 13ویں نیشنل جو جٹسو چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی، نیوی دوسرے اور پنجاب تیسرے نمبر پر رہے،صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اورٹیموںکو ٹرافیاں دیں ، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »رانا ارسلان منج صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کے کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر
رانا ارسلان منج کوصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کا کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے،راناارسلان منج صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان کے دفتر میں فرائض سرانجام دیں گے، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود سے متعلقہ امور کے حوالے سے رانا ارسلان منج سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں »آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی
آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدرعلائوالدین سمیت دیگراہم شخصیات موجود ...
مزید پڑھیں »پہلی ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 10رکنی ٹیم کا اعلان
بھارت میں ہونے والی پہلی ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 10رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ میں 18سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لیں گے، کھلاڑیوں کا انتخاب نیشنل رینکنگ کی بنیاد پر کیا گیا۔ٹیم میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن سید عماد علی، حشام ہادی خان، علی سلمان سمیت مونس خان، عثمان شوکت، صائم وقار بھی ...
مزید پڑھیں »