آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی

آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدرعلائوالدین سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ،آزادی سنوکر چیمپئن شپ میں 32 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، فائنل میں نعمان سلیم نے لطیف خان کو تین ایک سے شکست دیکر فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی آخر میں مہمان خصوصی صوبائی سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

error: Content is protected !!