لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور منیجر جب کہ سابق کپتان وسیم احمد اور سمیر احمد حسین کو معاون کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔پی ایچ ایف حکام خواجہ جنید ، وسیم احمد اور سمیر احمد حسین کی تقرری کا اعلان عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کریں گے۔ نئی ٹیم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر سجاد کھوکھر کل پریس کانفرنس کرینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھراور سکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ ،چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ کل بروز پیر بتاریخ 05گست 2019 دوپہر 02:30 بجے ہاکی کلب آف پاکستان، عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے.جس میں سینئر ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کیا جاے گا۔ تمام پرنٹ و الیکٹرانک ...
مزید پڑھیں »پی اے او نیٹ بال کونیشنل گیمز میں شامل کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے‘ محمد اختر
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی نیٹ بال ٹیم کے کپتان محمد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نیٹ بال کے کھیل کو نیشنل گیمز میں شامل کرکے کھلاڑیوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ عمیر علی کے گول سے کے آر ایل برانز میڈل کی حقدار بن گئی
پشاور(ریاض احمد) 6بار نیشنل چیلنج کپ کی چمپئن کے آریل نے تیسری پوزیشن میں پاکستان واپڈا کیخلاف عمیر علی کے انتہائی آخری لمحات میں کئے جانے والے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 0-1سے شکست دے کر29ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں تیسری پوزیشن کی ٹرافی کے ہمراہ 2لاکھ روپے اور برانز میڈلز اپنے نام کرلئے۔میچ سے قبل کمشنر پشاور ...
مزید پڑھیں »یہ جنونی بھارتی کون ہے اور کسے چیلنج کر رہا ہے؟
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی باکسر نیراج گویت نے کھیل میں بھی جنگی جنون دکھاتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ٹیبل پر اسلحہ سجا کر مقابلے کا چیلنج کر ڈالا۔بھارتی باکسر نیراج گویت نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اسلحے سے سجی ٹیبل کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ #Gangster #Toronto I am fit ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی مشکل میں پھنس گئے
بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی امریکی فٹبال کنفریڈیشن بالمعروف کونمےبول نے کرپشن کا الزام عائد کرنے پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پر 3 ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے 50 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی امریکا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ ’کوپا ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ پاکستان آرمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں رسائی
پشاور (ریاض احمد) 2000اور2001نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے آر ایل کو مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم میں مقابلہ 0-0سے برابر ہونے کے بعد ٹائی بریکر پر 3-1سے شکست دیکر انہیں 7ویں بار ٹائٹل کے حصول کی دوڑ سے باہر کردیا۔ فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ پہلی بار نیشنل چیلنج کپ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب اور سیمینار بعنوان ’’ کھیلوں کے صحافی بطور امن کے سفیر‘‘ گزشتہ روزکراچی جمخانہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اولمپیئن منظور جونیئر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ فرحان عیسیٰ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ‘ صدام حسین کے گول سے سدرن گیس کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار
پشاور(ریاض احمد) 4بار نیشنل چیلنج کپ کا فائنل کھیلنے والی پاکستان واپڈا کا چمپئن بننے کا خواب اس بار بھی ادھورا رہ گیا جب انہیں نیشنل کوچ طارق لطفی کی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنی پہلی ہی انٹری میں 0-1سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019 کا فائنل کھیلنے کی راہ ہموارکرلی۔ قومی کپتان صدام حسین جو ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کاتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان
ؒلاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلے ہوں گے بہترین پروگرام تشکیل دئیے جارہے ہیں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع ہے کہ وہ سپورٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ،جمعتہ المبارک کے دن ڈائریکٹرجنرل ...
مزید پڑھیں »