پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے،اعجاز احمد بلامقابلہ صدر اور عمران یوسفزئی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے، دیگر عہدیداروں میں احتشام بشیر سینئر نائب صدر، عظمت اللہ اور نادر خواجہ نائب صدور، عاصم شیراز خزانچی، قادر خان جائنٹ سیکرٹری اور سعد بن اویس ایسوسی ایٹ سیکرٹری شامل ہیں۔ ایگزیکٹو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشین کپ فٹبال،یو اے ای میں میچ کے دوران قطر ٹیم پر جوتوں کی بارش
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے تماشائیوں نے اپنے سیاسی حریف قطر کی ٹیم کے ساتھ میچ کی ابتدا سے ہی بدترین ...
مزید پڑھیں »قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی میں پہلے روز ترک اسکیئر فاتح
نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)ترکی کے ا سکیئر استابیکرین نے پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ تیسرے چیف آف دی ایئر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ میں مردوں کی جائنٹ سلالم کیٹیگری کا مقابلہ جیت لیا۔یو کرائن اسکیئرز تسبیلینکو لیوکو اور ناریچن اینڈریے نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔خواتین کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں یوکرائن کی ...
مزید پڑھیں »سیری اے کے میچز میں کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس سرفہرست
روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی کلب یووینٹس کا کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ مہنگا ترین معاہدہ کام دکھانے لگا، سیری اے کے میچ میں سپر اسٹار نے آخری لمحے پنلٹی کک پر گول کر کے فتح دلا دی، ٹیم کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔اٹالین لیگ سیری اے کا اہم میچ یووینٹس اور لیسو کے درمیان ہوا۔ پہلے ہاف میں ...
مزید پڑھیں »3 روزہ لانگ لائف لرننگ، سپورٹس ، ہیلتھ اینڈ لائف فٹنس کورس کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں تین روزہ لانگ لائف لرننگ، سپورٹس ،ہیلتھ اینڈ لائف فٹنس کورس منعقد کیا گیا، رانا نصراللہ( آئی اے اے ایف انٹرنیشنل لیکچر لیول 2)نے شرکاء کو لیکچر دیئے،کورس میں راولپنڈی،فیصل آباد، ملتان ،بہاولپور، بہاولنگر،چشتیاں، جہلم کے علاوہ سرکاری، غیر ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان نے ملاقات کی۔ ترجمان آرمی اسپورٹس نے پی ایچ ایف کو قومی کھیل میں بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ترجمان شعبہ کھیل پاک آرمی نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مل کر قومی کھیل ...
مزید پڑھیں »اسکی کپ میں شرکت کیلئے 12 ممالک کے اسکیئرز نلتر پہنچ گئے
گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل قراقرم الپائن اسکی کپ میں شرکت کے لیے 12 ممالک سے 38 اسکیئرز گلگت کے نلتر اسکی ریزورٹ پہنچ گئے۔قراقرم رینج میں نلتر پاکستان کا سب سے پرانا اسکی ریزورٹ ہے جو 10 ہزار 500 فٹ پر واقع ہے، یہ ریزورٹ گلگت ٹاؤن سے 25 کلو میٹر دور واقعے ہے اور ہر سال ...
مزید پڑھیں »اسرائیل کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر ملائیشیا ایونٹ کی میزبانی سے محروم
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسرائیلی ایتھلیٹس کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے ملائیشیا کو 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی سے محروم کردیا۔انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ملائیشین حکام اسرائیلی تیراکوں کی ایونٹ میں بلاتفریق باحفاظت شرکت کے حوالے سے ضروری یقین ...
مزید پڑھیں »لیژر لیگس فٹ بال :جنونی ایف سی اور گلوری انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنونی ایف سی اور رنر اپ گلوری ایف سی نے لیژر لیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ میں اپنی نشستیں کنفرم کرلیں۔لیژر لیگز کے زیر اہتمام سیزن فائیو کا کراچی یونائیٹڈ گرائؤنڈ کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں جنونی ایف سی اور گلوری ڈیز پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ برابر تھیں تاہم جنونی ایف ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ،نوواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔اتوار کو آسٹریلیا میں منعقدہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ اور عالمی ...
مزید پڑھیں »