لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی سرپرستی میں یکم جنوری سے شروع ہونیوالے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، اس سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہفتہ کے روز ڈائریکٹر خصوصی ٹاسک محمد انیس شیخ کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کوچنگ کیمپ کے لئے ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب اور ڈی جی سپورٹس پنجاب کا رحیم یار خان میں عباسیہ سپورٹس کمپلیکس اور ای لائبریری کا معائنہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے رحیم یار خان کے دورے کے دوسرے روز عباسیہ سپورٹس کمپلیکس اور ای لائبریری کا معائنہ کیا اور کھلاڑیوں کو فراہم کی گئی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، دونوں افسران نے کمپلیکس میں جاری سپورٹس بورڈ پنجاب کے باسکٹ بال اور اتھلیٹکس کے تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ کا ورلڈ چمپئن بن سکتا ہے، محمد علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کی بدولت پاکستان میں امن کا سورج طلوع ہو رہا ہے لہٰذا غیر ملکی کھلاڑیوں پاکستان آ کر کھیلنا چاہیے ،دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اُکھاڑنے کیلئے ضروری ہے کے پاکستانی حکومت جہالت ،غربت اور ...
مزید پڑھیں »سال 2018 ٹینس میں کون جیتا کون ہارا؟
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) دوہزار اٹھارہ کا سال ٹینس میں ہنگامہ خیز رہا، سربیا کے نواک جوکووچ نے دو گرینڈ سلم ٹائٹل جیتے، خواتین میں جاپان کی ناؤمی اوساکا پہلی بار یوایس اوپن کی چیمپئن بنیں۔ رومانیہ کی سیمونا ہالپ عالمی رینکنگ میں نمبر ون رہیں۔دو ہزار اٹھارہ میں عالمی ٹینس پر بڑے کھلاڑی چھائے رہے۔ 2018 میں نوواک جوکووچ مردوں ...
مزید پڑھیں »سرمائی کھیلوں میں پاکستان کا بڑا قدم،پہلا تاریخی آئس ہاکی میچ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں کھیلا گیا جو کہ سخت مقابلے کے بعد پاکستان فضائیہ نے جیت لیا۔یہ میچ پاکستان ائیر فورس اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا، لیکن کوئی بھی ٹیم مقررہ وقت میں گول کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر مستعفی شہباز احمد سینئر نے اپنا استعفی صدر پی ایچ ایف کو بھجوا دیا،شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ حکومت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے پاس اگر قومی کھیل کے لیے وقت نہیں تو میرے پاس بھی نہیں، فنڈز نہ ہونے کے باعث غیر یقینی کی صورتحال رہتی ہے،جس ...
مزید پڑھیں »سپیشل کھلاڑیوں کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپیشل کھلاڑیوں کو سپورٹس کی تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، سپیشل کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، پنجاب حکومت سپیشل کھلاڑیوں سے ہر ممکن تعاون کررہی ہے اور کرتی رہے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ویل ...
مزید پڑھیں »نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔ ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا ہے۔ سرمائی کھیلوں کا آغاز پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ ...
مزید پڑھیں »فٹبال فیڈریشن کے صدر نے فٹبال ہائوس کا چارج لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مرکزی دفتر فٹبال ہاوس نشتر پارک لاہورکا چارج لینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جوآ ئندہ پیر کو پی ایف ایف ہاوس لاہور میں سابق سیکر ٹری پی ایف ایف کرنل(ر) احمد یار لودھی سے عدالتی حکم ...
مزید پڑھیں »