دیگر سپورٹس

عالمی کپ ہاکی،کوارٹر فائنل تک رسائی،پاکستان کوکل بیلجیئم کا چیلنج درپیش

بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ناک آئوٹ مرحلے کی لائن اپ مکمل ہو گئی، پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے منگل11دسمبر کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں ورلڈ کپ میں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ٹیموں کے درمیان زبردست جنگ جاری ہے، اتوار کو لیگ میچز ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست،کوارٹر فائنل تک رسائی کا آخری موقع باقی

بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم نے گروپ میچز میں اپنا آخری میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلا جس میں سے 1-5 سے شکست ہوگئی۔ورلڈ کپ میں آج گروپ میچ کا آخری دن تھا۔ ڈچ ٹیم نے گروپ کے تین میچز کھیلنے کے بعد 6 پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں جبکہ گرین شرٹس کا صرف ایک پوائنٹ ہے۔ایونٹ میں ملائیشیا ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ مقابلہ، برطانوی باکسر کیل بروک کی جیت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی باکسر کیل بروک نے ڈبلیو بی اے سپر ویلٹرویٹ فائنل کے مقابلے میں آسڑیلوی باکسر مائیکل زیرافا کو پوائنٹس پر شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، بتیس سالہ کیل بروک نے مقابلے کے آغاز سے اپنے آسڑیلوی حریف پر دبائو برقرار رکھا اور لیف رائٹ مکے باز سے انہیں سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیا، تاہم آسڑیلوی ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی کے دو گول،بارسلونا نے اسپانویل کی ٹیم کو شکست دیدی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)لائنل میسی کی شاندار کارکردگی کی بدولت بارسلونا نے لالیگا لیگ میں اسپانویل کی ٹیم کو چار صفر سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے، ہفتے کی رات کھیلے گئے میچ میں لائنل میسی نے ملنے والی دو فری ککس پر دو گول سکور کئے جس کی بدولت بارسلونا نے اسپانویل کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،میزبان بھارت کوارٹر فائنل میں داخل

بھوبھنشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے آخری مرحلے کے میچوں میں میزبان بھارت اور بیلجیم نے اپنے میچز جیت کر گروپ میں اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی جبکہ بھارت نے براہ راست کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔بھارت کے شہر بھوبھنشور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بیلجیم نے جنوبی افریقہ کو باآسانی 5 گول سے شکست ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کو اچھی خبر مل گئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے پر قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغدار کرنے لگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغ دار کرنے لگا ، قومی سکواش پلیئر فرحان محبوب نے انکشا ف کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے انہیں میچ فکسرز بن کر مقابلہ چھوڑنے کے بدلے تگڑی رقم کی پیش کش کی تھی۔ایک نجی ٹیلی ویڑن سے گفتگو کرتے ہوئے30سالہ فرحان محبوب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

کبھی سوچا نہیں تھا کہ جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت جائینگے، جیف ہنٹ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے شہر ہ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ ہے کہاہے کہ سوچا نہیں تھا جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت لینگے ۔تفصیلات کے مطابق جیف ہنٹ کی کراچی آمد کی وجہ پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت تھی جس کیلئے انھیں عظیم جہانگیر خان نے مدعو کیا تھا۔جیف ہنٹ نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز ،پاکستان کے مصطفیٰ فاران بیگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

منگولیا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران بیگ نے ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز میں دو طلائی تمغوں کے ساتھ ہی ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔منگولیا میں منعقد ہونے والی پاور لفٹنگ ایشین گیمز کی کیٹگریز میں بھارت کے 40 کھلاڑی، چین کے 60، جاپان کے 30 اور دیگر 37 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،ْ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free