دیگر سپورٹس

ڈبلیو ڈبلیوای کے معروفریسلر ٹرپل ایچ کانیا روپ سامنے آگیا

میلبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ٹرپل ایچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں انہوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔اپنے منفرد انداز اور کھیل سے شہرت حاصل کرنے والے معروف ریسلر آج کل آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹریپل ایچ نے ملیبرن شہر ...

مزید پڑھیں »

محمد مشتاق احمد بھارتی ہاکی فیڈریشن کے بلامقابلہ صدر منتخب

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبہ بہار سے تعلق رکھنے والے محمد مشتاق احمد بھارتی ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، ان کا انتخاب بھارتی ہاکی فیڈریشن کے ہونے والے کانگریس اجلاس کے دوران کیا گیا اس سے قبل محمد مشاق احمد سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز تھے، اس سے قبل بھارتی ہاکی فیڈریشن کے صدر راجندرسنگھ تھے،محمد مشتاق ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو سات ایک سے شکست دیدی

جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا کے شہرجوہربھرو میں جاری سلطان جوہرہاکی کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی جونیئر ٹیم نے اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات ایک سے شکست دیدی، بھارت کی جانب سے میچ کا پہلا گول  چھٹے منٹ میں برابھجوت سنگھ نے سکور کیا،دوسرا گول میچ کے پندرہویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

پیرا ایشین گیمز، بھارت نے پہلے روز پانچ تمغے جیت لئے

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پیرا ایشین گیمز کے پہلے روز بھارت نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ تمغے جیت لئے، پہلے روز کے مقابلوں میں بھارت نے دو چاندی جبکہ تین کانسی کے تمغے حاصل کئے، بھارت کا پہلا تمغہ بیڈمنٹن کے کھیل میں آیا جہاں سیمی فائنل میں بھارت کو ایک سخت مقابلے کے بعد ملائیشیا کے ہاتھوں شکست ...

مزید پڑھیں »

بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ،انعام بٹ نے قومی پرچم سربلند کردیا

مغلا:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی میں ہونے والی دو روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے پہلوانوں کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی۔فائنل میں انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کو مات دے کر اعزاز کا کامیاب ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسرے چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک آف پاکستان نے جیت لیا،۔ٹورنامنٹ کا فائنل نیشنل بنک آف پاکستان کی ٹیم اورواپڈاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیشنل بنک آف پاکستا ن کی ٹیم نے فائنل میں کامیابی حاصل کی واپڈانے دوسری جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنزلمیٹڈنے ...

مزید پڑھیں »

مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس،اطالوی ڈرائیور نے عالمی ریکارڈ بناڈالا

رباط: (سپورٹس لنک رپورٹ) مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس کے دوران اطالوی ڈرائیور نے تیزرفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، تاریخ رقم کرنے والے ہیرو کا روایتی انداز میں دف بجا کر استقبال کیا گیا۔خوبصورت ٹریک پر کاریں دوڑانے والے اطالوی ڈرائیور فیبیو بارونے اِن ایکشن، ہر طرف پہاڑ ہی پہاڑ، ڈھلان اور چڑھائی پر مہارت کا زبردست ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی جونیئر ٹیم کا جیت کیساتھ آغاز

جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جونیئر ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کے شہر جوہر بھرو میں جاری سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیدی، بھارت کی جانب سے پہلا گول بارہویں منٹ میں ہرمان جیت سنگھ نے سکور کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ،انعام بٹ کی دھواں دھار انٹری

ڈیلمن(سپورٹس لنک رپورٹ)ترکی، ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمدانعام بٹ کی دھواں دھار انٹریناروے اور پرتگال کے دونوں پہلوانوں کو 3-0 سے شکست دے کر مین راؤنڈ 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا دفاعی ورلڈ چیمپئن انعام بٹ کا مین رائونڈ 16 میں رومانیہ کے پہلوان سے مقابلہ ہوگاانعام بٹ کیساتھ ان کے والد محمد صفدر بٹ پہلوان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free